Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 
Dexent_larka
 

HuM apKay Hai kOn 🙊
According to your Birthday Month😂❤
Jan ;; Teacher😬
Feb ;; doctor
Mar ::: czn🙄
Apr ::Fb friend🙈
May :: class fellow😷
June :: lover🔥😂
July :: best friend.😍😍
Aug :: Zindagi😲
Sept :: just friend😂🔥
Oct ;;; Friend of friend 😱
Nov :: kuch b Ni🙄😝
Dec ::: husband 😍

Dexent_larka
 

ہم تھے تم تھے کچھ جزبات بھی تو تھے
ارے چھوڑو! کچھ نہیں، الفاظ ہی تو تھے

Dexent_larka
 

پھول تو ہر رنگ کے مل جاٸیں گے تمہیں🌹🌸
مگر ہر رنگ سے خوشبو ہماری نہیں آۓ گی😍😋

Dexent_larka
 
Dexent_larka
 

بارش ختم ہو جائے تو
چھتری بوجھ لگنے لگتی ہے

Dexent_larka
 

اس کی ایک تصویر میں نے کھینچی تهی
اب وه تصویر کھینچتی هے _ _ _ مجهے

Dexent_larka
 

اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو😞✋
میں نے اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں💔😞

Dexent_larka
 

آپ جیسوں کو مل نہ سکی رسائی مجھ تک
آپ جیسے تو کہیں گے " انگور کھٹے ہیں"

Dexent_larka
 

کیا کہوں قُرب کی یہ کونسی منزل ہے جہاں
نہ میں دیتا ہوں تجھے وقت, نہ تو مانگتا ہے😖

Dexent_larka
 

تیرے چہرے کی دراڑیں تو میاں کچھ بھی نہیں
یہ چاہ کے کھیل تو پورے انسان نگل جاتے ہیں

Dexent_larka
 

محبت مل نہیں پاتی مجھے معلوم ہے
مگر خاموش رہتا ہوں محبت کر جو بیٹھا ہوں

Dexent_larka
 

وابستگیاں خوار کرتی ہیں
یہ نہ رکھا کیجئے کسی سے🔥

Dexent_larka
 
Dexent_larka
 
Dexent_larka
 

Good Ni8 2 alL

Dexent_larka
 
Dexent_larka
 
Dexent_larka
 
Dexent_larka