میں اپنے دکھ کہاں بانٹتا پھروں محسنؔ
میں اپنی چیزیں فقط اپنے پاس رکھتا ہوں💔
وه برسوں کی باتیں کرنے والا 🔥
میرے ساتھ عرصہ بھی نه گزارسکا💔
پتہ نہیں کیوں ہم نے چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو انجوائے کرنا چھوڑ دیا اور پتہ نہیں وہ کون سی بڑی بڑی خوشیاں ہیں جن کی آس پہ زندگی کو اداس بنا کے بیٹھے ہیں.
& GoOd m😊rning 2 alL...🌅
*#محبت کی سب سے بری #بات یہ ہے کہ*
*یہ #گھٹیا لوگوں سے بھی ہو #جاتی ہے*💔

ہم سب ایک ۔۔۔؛
ایک ایسے شخص کے مستحق ہیں
جو یہ کہے کہ میں آپ کو کھو نہیں سکتا
کاش ❤️😓
دنیا میں تو کوئی اور بھی ہو گا تیرے جیسا 😊
مگر "مختصر" سنو....!! 😍
ہم تجھے چاہتے ہیں....تیرے جیسوں کو نہیں....!!!❤❤
ایسا ہو سکتا ھے....؟؟
کسی شخص کو کبھی دیکھا نہیں کوئی ملاقات نہ کی ہو مگر اسکے لفظ پڑھ کر اسکی ذات سے عشق ہو جائے🧡
*سلسلہ چاہت کاتو ہم دونوں کا تھا،،،لیکن!!!
*وہ ہم سے پناہ چاہتے تھے 😔،،،ہم "انہیں" بے پناہ چاہتے تھے۔
اتنے خوش بخت حقیقت میں کہاں ہیں ہم
جتنے تصویر میں خوش باش نظر آتے ہیں💔
🔏



گلے لگا کے بس اک دوسرے کو ہنستے رہے، بچھڑتے وقت ہمیں اور کچھ نہیں سوجھا-"🥺🌸
✨❤️


مانا کے قصور ان کا نہیں
مگر حضور آنکھیں۔۔۔🍁🥀
GooD ni8 2 alL
مانا کے قصور ان کا نہیں
مگر حضور آنکھیں۔۔۔🍁🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain