Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 

:ھم سےنفرت واجب ہے صاحب۔❤️🥀
نہ کرو گے تو محبت ہو جائے گی۔۔!!❤🥀

Dexent_larka
 

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!💔 💔🔥✌🙏

Dexent_larka
 

❤....تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی ..💔
💔...ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی.... 💕

Dexent_larka
 

کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀
Good ni8 2 all

Dexent_larka
 

صرف ہم ہی ہیں__، اُس کے دِل مِیں..
لے ڈوبی ہمیں___، یہ غلط فہمییاں.. ! 😞
#❤

Dexent_larka
 

کوئی تو بہانہ ڈھونڈو دیدار یار کا
یہ سہانا موسم میری جان لیئے جا رہا ہے

Dexent_larka
 

♥️وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥️ •••☆••• ♥️ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے

Dexent_larka
 

اتنی ملتی ہے میری "غزلوں" سے صورت تیری💗___
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گئے💓

Dexent_larka
 

😘محبت کرنے اور محبت ہوجانے سے❤️❤️
😘زیادہ اہم محبت نبھانا ہوتا ہے...💞❤️❤️
😘😘❤️❤️

Dexent_larka
 

آجاؤ کہ ترسی ہے تجھے دیکھنے کو آنکھیں
یہ التجائے دل ہے کوئی تقاضہ تو نہیں❤️
جاناں🌸👫💫

Dexent_larka
 

GoOd ni8 2 alL

Dexent_larka
 

وہ اور لوگ تھے جن کو ملا توں
ہم کو تو بس قطاروں میں رکھا گیا
🖤🔥

Dexent_larka
 

چپ چاپ گزار دیں گے ........ تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے. ❤❤

Social media post
D  : posted by Dexent - 
روح سے محسوس کریں،لفظوں میں تمہارے کھو جائیں💕
یہ عشق کا موسم ہے،کہو تو___ آپ کے ہو جائیں💕
D  : روح سے محسوس کریں،لفظوں میں تمہارے کھو جائیں💕 یہ عشق کا موسم ہے،کہو تو___ آپ - 
Dexent_larka
 

(:-میری وہ رات کمال کی ہوتی ہے__🙈💓
جس رات میری تم سے بات ہوتی ہے🌞✨

Dexent_larka
 

کر کے نقاب اس نے خود کو محبت سے بری سمجھ لیا😐
اسے کیا خبر تهی کہ عشق شروع ہی آنکھوں سے ہوتا ہے ...

Social media post
D  : posted by Dexent - 
Social media post
D  : posted by Dexent - 
Social media post
D  : posted by Dexent -