وہ تو بارش کی بوندیں دیکھ کر خوش ہوتا ہے
اسے کیا معلوم کہ ہر گرنے والا قطرہ پانی نہیں ہوتا
وہ بھی گنتا نہیں زخم دیتے ہوئے
میں بھی ذرا کمزور ہوں ریاضی میں
ﻣﯿﮟ ﻭﮨﺎﮞ ﺗﮏ ﺍچھا ﮨﻮﮞ
ﺟﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﻮﮞ
تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے۔۔۔۔۔
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس۔۔۔۔۔
ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻭﮦ ﮐﯿﺎ
ﺟﺎﻧﮯ ﺟﻮ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﻣﭩﺎ
ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﯿﮟ.
""ﺩﻭﺳﺖ""
ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺗﻮ ﺍﻥ ﺳﮯ
ﭘﻮﭼﮫ ﺟﻮ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﮯ
ﺳﮩﺎﺭﮮ ﺟﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﮯ.
جیسے ویران حویلی میں ہَوں خاموش چراغ
اب گزرتی ہیں ترے شہر میں شامیں ایسی
ہم تھے تم تھے کچھ جزبات بھی تو تھے
ارے چھوڑو! کچھ نہیں، الفاظ ہی تو تھے
HuM apKay Hai kOn 🙊
According to your Birthday Month😂❤
Jan ;; Teacher😬
Feb ;; doctor
Mar ::: czn🙄
Apr ::Fb friend🙈
May :: class fellow😷
June :: lover🔥😂
July :: best friend.😍😍
Aug :: Zindagi😲
Sept :: just friend😂🔥
Oct ;;; Friend of friend 😱
Nov :: kuch b Ni🙄😝
Dec ::: husband 😍
پھول تو ہر رنگ کے مل جاٸیں گے تمہیں🌹🌸
مگر ہر رنگ سے خوشبو ہماری نہیں آۓ گی😍😋
روٹھ جاتا ہے وہ بچوں کی طرح
اور مجھے بچوں پہ بڑا پیار آتا ہے۔💞
گڈ نائٹ
میرا کوئی بھی نہیں تھا سو مرے تکیے نے
رنج و غم میں مجھے سینے سے لگائے رکھا🖤🔥
کردینا معاف ہم کو دل سے،،،،، اگر توڑا ہو کبھی دل تمہارا... (يارو)👏👉 زندگی کا کیا بھروسہ کل کفن میں لپٹا ملے تم کو یہ دوست تمہارا ,,,🙏😊
ﺍﯾﮏ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩ ﺳﮯ ﮨﮯ ﭘﺮﮨﯿﺰ ﺗﻢ ﮐﻮ
ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺲ ﻃﺒﯿﺐ ﺳﮯ ﺩﻭﺍ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﻮ۔۔!!
میری ایک مسکراہٹ کی مار ہیں🙈
یہ جو بنے ہوئے ہیں فلاں فلاں🌏✨
.
.
🥀❤
آپ جیسوں کو مل نہ سکی رسائی مجھ تک
آپ جیسے تو کہیں گے " انگور کھٹے ہیں"
بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں
اپنے حصے میں ہم نہیں آئے
آج پھر تم نے کسی اور کی عینک پہنی
آج پھر تم کو میرے عیب دکھائی دیں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain