Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 
Dexent_larka
 
Dexent_larka
 

"_🦋💫🌸
میـــــری مسکراہٹــــ کـــا راز ہــــو تــــــم❣️
خــــاص نہیں بہت خــــاص ہـــــو تـــــم😘

Dexent_larka
 

🍂ہزار باتیں کہے زمانہ🍂
🍂میری وفا پہ یقین رکھنا 💕

Dexent_larka
 

بھیگے رستوں پہ ترے ساتھ ٹہلنا تھا مجھے
ایسے موسم میں بھلا چھوڑ کے جاتا ہے کوئی

Dexent_larka
 

میں تو اِتنا بھی سمجھنےسے رہا ھوں قاصِر
رَاہ تکنے کے سِوا ، آنکھ کا مقصد کیا ھے ؟
🌹🌹🌹

Dexent_larka
 

آج پھر تم نے کسی اور کی عینک پہنی
آج پھر تم کو میرے عیب دکھائی دیں گے

Dexent_larka
 

🍂ہزار باتیں کہے زمانہ🍂
🍂میری وفا پہ یقین رکھنا 💕

Social media post
D  : PostEd by DexEnt - 
Social media post
D  : PostEd by DexEnt - 
Dexent_larka
 

*سارے اوقات کے تماشے ہیں 🙃*
*کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا 🙂💔*

Beautiful People image
D  : ایک تو وہ خود ہے غزل جیسی🔥 اور پھر شاعری بھی کرتی ہے 🥀 - 
Dexent_larka
 

ایک تو وہ خود ہے غزل جیسی🔥
اور پھر شاعری بھی کرتی ہے 🥀

Dexent_larka
 

نصیبوں سے ہار گیا ورنہ
تیرا بیٹا بہت اچھا تھا ماں
😭😭💔💔😔
#________ کملا منڈا 🖤🥀🥀

Dexent_larka
 

*سارے اوقات کے تماشے ہیں 🙃*
*کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا 🙂💔*

Dexent_larka
 

مجھے یقین ہی نہیں ہے سرے سے محبت پر
یہ بس وقتی جزبہ ہوتا ہے, ہر کسی نے بدلنا ہوتا ہے ز
چاہتیں بدل جاتی ہے جب من چاہا مل جاتا ہے

Dexent_larka
 

تُجھےمعلوم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اندازِ عقیدت
دِل خُود بخُود جُھکتا ہےجُھکایا نہیں جاتا

Dexent_larka
 

وہ تعلق نا رکھے گا کبھی میخانے سے جس نے پی لی ہو تیری آنکھ کی پیمانے سے

Dexent_larka
 

اس کو پردے کا تردد نہیں کرنا پڑتا ایسا چہرہ ہے کہ دیکھیں تو حیا آتی ہے

Dexent_larka
 

نہ کوئی رابطہ میسج نہ کال خیر تو ہے ؟
کہاں پہ گم ہو مرے خوش جمال خیر تو ہے ؟🥀