موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی
نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے
میں کبھی بھی کام آ سکتا ہوں
مجھے ٹوٹے ہوئے سامان میں رکھ لے...
اس قدر خاموشی ہے چاروں اوڑھ
ذیہن سوچے تو شور ہوتا ہے۔۔
الفــــــاظ تو سب ہی سمــــــجھ لیتــــــے ہیں۔۔۔
مــــــزہ تو تب ہے کہ کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے۔۔💞💞
طوفان آنا بھی ضروری ہے ۔ زندگی میں تاکہ پتہ چلے کون ہاتھ پکڑ کر بھاگ رہا ہے ، اور کون ہاتھ چھوڑ کر ۔،۔
ﻻﺣﺎﺻﻞ ﮐﻮ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ، ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﺣﺎﺻﻞ ﺳﮯ " ﺍﮐﺘﺎ ﺟﺎﻧﮯ " ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮﮞ کو ﺩﯾﺮ ﮨﯽ ﮐﺘﻨﯽ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ !!!
جچتا هے سیاہ رنگ اسے ، اور مجھے بھی
وہ چاند کسی رات کا ، میں راکھ دیئے کی !
وہ جِن دنوں تُو مُجھ سے گریزاں تھا بے سبب
مُجھ کو تیری شدید ضرورت تھی ان دِنوں ۔۔
وقت مہربان ہے تم پر ..............💓
تم کرسکتے ہو بےرخی صاحب......💔
نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی
نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے

W0 Aur H0ngAy Jinhain Teri Zaat Se H0gi Gharz,,,! - .
Hum Har D0ur Main Tujhe MilengAy Be-Matlab H0 Kar...!
Fursat Mily Jab B Khattaein Muaf Kr Dena Meri,, . .
Kon Jany Saanson K Silsilay Kahan Tak Hai...




کوئی کسی کا منتظر نہیں ہوتا-
ہم خود کو بیوقوف بناتے ہیں بس.🙂💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain