جب بھی لکھتا ہوں درد اپنا
تو لفظ ہاتھ ۔ ۔ ۔ پکڑ لیتے ہیں
بڑا محسوس ہوتا ہے،
تیرا محسوس نہ کرنا || ❤
درد دیتی ہے خاموشی تیری...
مار دیتا ہے تیرا بےخبر رہنا....💔
یاد ر ہے گا " دورِ حیات " ہم کو
کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے
تُجھکو خوابوں میں دیکھنے والے
کتنی مُشکل سے جاگتے ہونگے
تم نے دیکھی ہی کہاں ہے
میری ذات کی ویرانی🍁
میں شدّتِ غم سے آجز آ کر
ہنسنے لگوں تو پوچھنا مت
تمھارے بن نہیں ہے کوئی ہمارا
اس بات کا فائدہ اٹھاتے ہو نہ تم
وہ کسی اور کو میسر ہے
اور یہ صدمہ خدا جانتا ہے
جان سے کیوں نہیں مار دیتے
یہ جو جان بنا کہ چھوڑ جاتے ہیں
نشانی بتائوں اداس لوگو کی
سنا ہے یہ مسکراتے بہت ہیں
چہروں کو بے نقاب کرنے میں
اے بُرے وقت تیرا سو بار شُکریہ
ہے وہ جان اب ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں
میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں
میں تجھ سے کیسے کہوں
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا
آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں
کون ...... کتنا اداس رہتا ہے

جب میں لاش بن جاونگا 😢
تمھارے لیے کاش بن جاونگا 💔
ﭼﻠﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ
ﺟﮩﺎﮞ , میں اور تم اجنبی ﺗﮭﮯ
جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو
جی بہت چاہتاہے رونے کو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain