😢جانتے ہو نفرت کیا ہے
جو مجھ سے ہر کوئی کرتا ہے 😕


حل نکالا ہے اداسی کا
اب مکمل اداس رہتا ہوں 😕
💯〽





ملنے کی طرح وہ مجھ سے پل بھر نہیں ملتا
دل اس سے ملا جس سے مقدر نہیں ملتا
کاش وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے
کہ میرا بھی دل نہی لگتا تمہارے بغیر"
- " تمہاری جگہ تو کوئی نہیں ،
میری جگہ کوئی تو ہے !!
محبت سے توبہ کی پھر توبہ کی پھر توبہ کر کے توڑ دی
واہ ہماری توبہ پر توبہ بھی توبہ توبہ کر اٹھی
کوئی تو بات کہہ گیا ہو گا
جو مجھے یاد رہ گیا ہو گا۔🌴
یوں بھلا کون مڑ کے دیکھتا ہے
کچھ تو اسکا بھی رہ گیا ہو گا۔🌴
تمھاری جاں ہیں تو پھر تم پہ مر کے دیکھتے ہیں
تمھارا دل ہیں تو پھر ٹکڑے کر کے دیکھتے ہیں۔🍀
بہت سمیٹ کے رکھا تھا آج تک خود کو
تیری تلاش میں خود ہی بکھر کے دیکھتے ہیں۔🍀
یہ ہم کہ بس راہ تمھاری تکتے ہیں
ہمیں تو لوگ ہمیشہ ٹھہر کے دیکھتے ہیں🍀
زندگی ہم کو سمجھانے لگی ہے
حقیقت سامنے آنے لگی ہے۔🌸
نفرتیں آ گئیں میرے مقابل
محبت تیر برسانے لگی ہے۔🌸
کیوں میری ذات دھوکہ دے رہی ہے
زندگی چھوڑ کر جانے لگی ہے ۔🌸
ہمارا دل دھڑکنے لگ گیا ہے
تمھاری یاد جو آنے لگی ہے۔🌸

ﻟﻮﭦ ﮐﺭ ﺗﻮ ﺁﻭ ﮔﮯ ______ ﻣﮕﺮ ﺩﯾﺭ ﮐﺭ ﺩﻭ ﮔﮯ,,,
ﺍﺏ ﻃﺒﻌﯿﺖ ﺍﺱ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﮧ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺍ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ!
- " تمہاری جگہ تو کوئی نہیں ،
میری جگہ کوئی تو ہے !!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain