Damadam.pk
Dexent_larka's posts | Damadam

Dexent_larka's posts:

Dexent_larka
 

عمر لگ جاتی ہے احساسوں کوالفاظ دینے میں
فقط دل ٹوٹنے سے کوئی شاعر نہیں بن جاتا

Dexent_larka
 

A Solid Truth- When U Start Loving Somebody,u Start Caring About YourSelf, But When U Start Caring About Others, somebody Starts Loving U!

Dexent_larka
 

تجھ سے گفتگو ذرا دیر تک چلے
اس لیے تیری ہر بات سے اختلاف کیا میں نے۔۔۔
💞💞💞

Dexent_larka
 

مجھے اپنے مرنے کا غم #نھیں
ہاے!!!!میں تجھ سے بچھڑ #جاونگا

Funny joke
D  : .....tEll mE alL aM 4 yEarz......a5 - 
.....💯truE.....
D  : .....💯truE..... - 
.q1 & Go0d m0rninG 2 alL
D  : .q1 & Go0d m0rninG 2 alL - 
Dexent_larka
 

تو نہ سمجھے گا اس محبت کو
سر پہ تیرے سوار تھوڑی ہے

Dexent_larka
 

حسرتوں کی حسین قبروں پر
پھول "برساو__وقت نازک ہے !!

Dexent_larka
 

آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں
کون ...... کتنا اداس رہتا ہے

Dexent_larka
 

گھاؤ دل کا تو بھر گیا لیکن
تیرا احسان بھولتا ہی نہیں

Dexent_larka
 

تیرے بعد میں جس کا ہوگیا
پگلی اسی کا نام اداسی ہے

Dexent_larka
 

آؤ نا مل کر ____ ڈھونڈ لائیں
کوئی وجہ پھر سے ایک ہونے کی ❤️

Dexent_larka
 

عمر لگ جاتی ہے احساسوں کوالفاظ دینے میں
فقط دل ٹوٹنے سے کوئی شاعر نہیں بن جاتا

Dexent_larka
 

مرشد محبتوں کے نتائج کہاں گئے
مرشد میری تو زندگی برباد ہو گئی 🥀

Dexent_larka
 

بَس اتنا سا اثر ہو گا ہماری یادوں کا💋
کہ کبھی کبھی تُم بِنا بات مُسکراؤ گے💔

.....🙄🙄😏😏😌😌😞😞.....
D  🔥 : .....🙄🙄😏😏😌😌😞😞..... - 
Dexent_larka
 

ٹوٹے ہوئے دلوں سے نہ الفت کی بات چھیڑ
زکرِ مکاں اچھا نہیں کسی بے گھر کے سامنے.

Dexent_larka
 

گفتگو جو ہم سے کریں تو آپ تو زرا احتیاط سے🔥
ہم باتوں سےدل میں اترجانے کا ہنر رکھتے ہیں 🔥

Dexent_larka
 

آؤ نا مل کر ____ ڈھونڈ لائیں
کوئی وجہ پھر سے ایک ہونے کی ❤️