لے جاؤ مُجھ کو مُجھ سے ساتھ اپنے مگر ایک بات ہے 🤔 لمبے سفر کے واسطے اچھا نہیں ہوں میں
وقت کے تھپڑوں نے سکھا دی ہوشیاری ورنہ ہم بھی معصومیت کی حد تک معصوم تھے 😉
غیروں کو بھلا سمجھے اور مجھ کو برا جانا سمجھے بھی تو کیا سمجھے جانا بھی تو کیا جانا
دنیا میں اگر کوئی چیز قابل بهروسہ ہے تو وہ اپنی ذات اور آسمان پہ وہ رب🙂❤️
وقت گذارنے کے لئے دوستیاں کرنے والے لوگ بھی در در پہ بھٹکے کتے کی طرح ہوتے ہیں💔 😏😏
وہ بات چھیڑ جس میں جھلکتا ہو سب کا غم، یادیں کسی کی تجھ کو ستائیں، کسی کو کیا. 🔥
ٹھکانا موت ہے تیری عبادت کچھ تو کر غافل کہاوت ہے کہ خالی ہاتھ گھر جایا نہیں کرتے
*اپنی بات پر قائم رہنا سیکھیں، دوسرے بھی سکون میں رہیں گے اور آپ بھی یقینا، کیوں کہ جب انسان اپنی باتوں سے مکرتا ہے نا تو کچھ سنہری چیزیں بھی اس سے مکر جاتی ہیں اور ہاں دل بھی.....!!!!*🌹
مجھ کو شکوہ؟ وہ بھی تم سے؟ یہ میری اوقات نہیں..😢 یونہی بھیگ گئی تھی پلکیں، سچ مچ کوئی بات نہیں.
کاش کہ میں عید کی چاند رات کو مر جاؤ اور تم عید کی صبح مجھے گلے لگانے کو ترسو گئے صنم گہرے زخم😭😭
ســـــر پـــر ڈوپــــٹہ رکھنـــــے ســــے 🌹🌱 عورتـــــ اللّــــہ کــــے ســـاۓ میـــں رہتــــی ہــــــــے🌹🌱 حیـــــاء بــــڑی دولتــــــــ ہــــــــے🌹🌱 جــو عورتـــــ اُســـں کــو سنبھـــال کــر چلتــی ہــے🌹🌱 وہ کبھـــی کنــگال نہیـــــں ہــــوتی 🌹🌱 نـــہ حُســــــــن کــــــے معــــاملـــے میـــں🌹🌱 نــــہ کشـــش کــــــے معــــامل
کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے جو دنیا کے ہر آدمی کے پاس نہیں ہوتا
ترے شہر کو چھوڑ کر چلے جائیں گے تا کہ تم بھی جان سکو کہ رونق بازاروں سے نہیں یاروں سے ہوتے ہیں
کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم ۔میں، اقبال💔 جھوٹے۔یار کی، خاطر، سچے۔ خدا، کو ۔نارض ۔کرتے ❤
تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے ❣😥 ہاے وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے❣😥
کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا مرشد لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو
لوگوں کے پاس دوست ہوتے ہیں، اور میرے پاس نمونے ہیں 😆😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain