Damadam.pk
Diamond-Doll's posts | Damadam

Diamond-Doll's posts:

Diamond-Doll
 

اللہ کو پیار آتا ہو گا نا۔۔۔؟؟
اس لڑکی پہ جو سخت مشکل میں ہے
لیکن نماز میں روتے ہوئے ماں کے کسی
کام کیلئے پکارنے پہ نماز مکمل ہونے کے
بعد بچوں کی طرح دونو ہاتھو کی پشت
سے بھیگے گال صاف کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!
اور خود کو کمپوز کرتے ہوئے بھیگی آواز کو
نارمل کرنے کی کوشش میں لمبے سانس لیتی
اور جواب دیتی ہے ہاں جی امی،،، بہن بھائیوں
سے نارمل ملتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!!
اللہ کو کیا سچ میں پیار آتا ہوگا؟؟؟؟؟؟؟؟
اس لڑکی پہ جو سجدے میں اپنے بہن بھائیوں
کے قدموں کی آہٹ پا کے سسکیوں کا گلا فقط
اس لیے گھونٹ دیتی ہے کیونکہ وہ اب رونا صرف
خدا کے سامنے چاہتی ہے،،،،،،،،،
اللہ کو پیار آتا ہوگا نا ایسی لڑکی پہ؟؟؟؟🥺

Diamond-Doll
 

اور جب سچی لگن لگ جاتی ہے نا...
تو نماز قضاء کرنے والے تہجّد ادا کرنے لگتے ہیں 🔥❤

Diamond-Doll
 

"میں نہیں جانتی کہ میں ایسی کیوں ہوں"...؟
کہ اگر بولوں تو میرے جتنی کسی کی زبان نہ چلے، چپ رہوں تو میرے جتنا خاموش کوئی نہیں، ، میں خود کو فراموش کر دوں تو میرے جتنا بد صورت کوئی نہیں، میں اپنا خیال رکھوں تو میرے جتنا خوش کوئی نہیں اور اگر میں خود کو اکیلا چھوڑ دوں تو میرے آنسوؤں کا کوئی حال نہ رہے، میں اخلاق میں سب سے اچھی ہوں مگر میرے جتنا بدتمیز بھی کوئی نہیں، میں رشتہ نبھاؤں تو میرے جیسا دوست کوئی نہیں، اکیلے رہنا چاہوں تو مہینوں کسی سے بات نہ کروں، نہیں جانتی کہ ایسی کیوں ہوں مگر ہاں میں ایسی ہی ہوں..... 🖤

Diamond-Doll
 

میرے جذبات مٙرے نہیں ہیں مار دِیے گئے ہیں ، کبھی لفظوں کبھی لہجوں تو کبھی رٙویّوں سے ، اور اب جب میں نے صبر کی آیتیں حِفظ کر لی ہیں تو دُنیا کہتی ہے کہ ؛ تُم تو بڑی بے حس ہو 😌

Diamond-Doll
 

آج بہت تکلیف میں ہوں نہیں پتا کیوں ہوں 😭
لکن بہت تکلیف ہے ایسے جیسے سب کچھ ختم ہو جائے 😢
دل چاہ رہا ہے کہ کچھ ہو اور جان نکل جائے دل چاہ رہا ہے سکون آجائے 😥
پتا نہیں کس بات کی تکلیف ہورہی ہے مجھے نہیں پتا 😢
کیسے لوگ کسی کو برباد کرتے ہیں کیسے ہم کسی کو دکھ دیتے ہیں 😢
ہمیں کیوں خیال نہیں آتا کیوں ہم کچھ نہیں کر پاتے 😢
تھوڑا تھوڑا مرنے سے ہم ایک ہی دفعہ کیوں نہیں مر جاتے 😭😭

Diamond-Doll
 

کچھ چاہتیں انسان کو زندگی میں اس قدر مہنگی پڑ جاتی ہیں کہ روز اول سے ان کی ادائیگی کرتے کرتے ہم زندگی میں وہ کچھ بھی گنوا بیٹھتے ہیں جو ہماری زندگی کا سبب ہوتا ہے۔۔۔
ان کہی ان سنی باتوں کی کسک انسان کے اندر ایک ایسی ندامت و پشمانی چھوڑ جاتی ہے کہ دل چاہتا ہے سر بازار اپنی بولی لگوائی جائے کہ سنو اے لوگو۔۔!
میں مجرم ہوں میری سزا مقرر کرو کہ مجھے اپنے ناکردہ گناہوں کی سزا نے اندر ہی اندر مار ڈالا ہے۔۔
مگر۔۔
بعض اوقات اتنی ساری قیمت بھی کافی نہیں ہوتی۔۔

Diamond-Doll
 

بد کردار عورت کو کوئی نہیں اپنائے گا،✌️
لیکن محبت کے جال میں پھنسا کر ، عورت کو بد کردار بنانے کے لیے ہر کمینہ آزمائے گا 💔🙃💯
گندی سوچ اور گندی نیت تو دماغ کی ہوتی ہے ورنہ جسم کی بناوٹ تو بہن کی بھی وہی ہوتی ہے،😔♥️
جو لوگ کہتے ہیں کہ عورت کسی ایک کی نہیں ہو سکتی ۔۔
میں ان سے پوچھنا چاہوں گی کہ انکے کتنے باپ ہیں☹️⁩
💕اگر کسی کو برا لگا ہو تو sorry

Diamond-Doll
 

بیزار مجھ سے ہوگیا کاظم وہ شخص بھی
سالوں سے میرے عشق میں جو مبتلا رہا!!

Diamond-Doll
 

مُسکرانے سے شروع اور رُلانے پر ختم
یہ ایک ظُلم ہے جِسے لوگ محبت کہتے ہیں
💔🌚

Diamond-Doll
 

جس سے ٹکرا کے مر گئی تتلی
وہ پھول دیوار پر بنا ہوا تھا ...
*🥀*

Diamond-Doll
 

مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا
افسوس! میں نے نکتہ گِرا کر محبت کر لی🥹

Diamond-Doll
 

"عجب یہ کے نہ میں خوبصورت ہوں نہ حسین
غضب یہ کے وہ لڑکا پھر بھی مجھ پہ مرتا ہے" - 🖤🌸

Diamond-Doll
 

"مُحبت" اتنی معصوم ہوتی ہے کہ اُس کا اسیر اپنی آدھی زندگی تو کِسی ایسے اِنسان کے پیچھے برباد کر دیتا ہے
جو اُس کا ہوتا ہی نہیں ہے
اور باقی کی آدھی زندگی اِسی پچھتاوے میں گُزار دیتا ہے،
کہ "وہ" میرا کِیوں نہیں ہُوا؟

Diamond-Doll
 

آپ کو عشق کرنا ہے_____ تو جناب کیجیے
بس اک میری ___ذات سے اجتناب کیجیئیے
بڑی مشکل سے ___ میں نے انہیں سنوارا ہے
ارے جائيے میری عادتیں مت خراب کیجیئے🙂

Diamond-Doll
 

✍️قلم سے لکھ نہیں سکتے اداس دل کے افسانے❤️🩹
ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے بس اچھا نہیں ہوتا😐

Diamond-Doll
 

When your lips no longer know what to ask God for in prayer. May God hear your heart.
🙏Insert Amen

Diamond-Doll
 

آج کی رات شبِ معراج کی رات ہے
ﷲ پاک اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقے ہم سب کے تمام صغیرہ و کبیرہ گُناہ معاف فرمائے💖
💫آمین🤲

Diamond-Doll
 

ساڑا اے ایمان اے❤️
علیؑ ساڑی جان اے❤️

Diamond-Doll
 

خدا کے گھر میں ولادت خدا کی مرضی ہے ❤️🥰
علیؑ ارادہ قدرت خدا کی مرضی ہے 😍❤️

Diamond-Doll
 

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ