Damadam.pk
Diamond.girl's posts | Damadam

Diamond.girl's posts:

Diamond.girl
 

ہم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی ۔♥️
ہم وہ حکیم ہیں ۔ جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں ۔
#انا پرست

Diamond.girl
 

نصیب، اچھا، برا، مسئلے، روگ یا کوئی بھی اندیشہ
مجھے نہ بتلاؤ، مجھے اس سے محبت ہے تو ہے...
#انا پرست

Diamond.girl
 

عیش والوں سے نہ پوچھو ماجرائے درد دل💔🥀
اہــــل دل ہــی جانتے ہیں ارتقائے درد دل💔🥀
✍🏻 انا پرست#

Diamond.girl
 

مُخلص عورت توجہ کی محتاج ہوتی... ایک مُخلص عورت نہ تو مرد کی امیری سے مُتاثر ہوتی ہے اور نہ ہی غریبی سے ، وہ تو اُس بات سے مُتاثر ہوتی ہے کہ ؛ مرد اُسے کِتنی توجہ دیتا ہے🔥🖤
#انا پرست

Diamond.girl
 

بس یہی بات کہ لوگوں کو نہ چاہو دل سے
تجربے اس کے سوا عمر کو کیا دیتے ہیں!

Diamond.girl
 

"〽️♥️🌎"//
وقــت اپنے اصــولوں پہ ازل ســے ہے قائــم..🌸
امتحــاں جــس کا بھــی لیتا ہے رعــایت نہــیں کــرتا!!!🖤🔐🖇️
✨🍃★────┼●•✨🎗️

Diamond.girl
 

مرے طویل سوالوں کے مختصر سے جواب💔🥀
میں خود فریب اسے گفتگو سمجھتا رہا💔🥀

Diamond.girl
 

جسے سنوار نہ سکو اُسے مت بگاڑو♥️🙂
~°✨🌏🦋💙🐰🍒ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا❤
❤دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا❤

Diamond.girl
 

🌹🥀👑🌸 🔥🌹🌹🔥🌹🌹🔥 🌸👑🥀🌹
. 😘❤ تمنا ہے میرے من کی ہر پل ساتھ تمھارا ہو 👑🌹
. 🤲🏻🌸 جتنی بھی چلیں سانسیں میری 💕😘
. 🥳💖 ہر سانس پہ نام تمھارا ہو 🥰🌹
⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💛 ⃝ ⃝ ⃝💖 ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💚 ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💜 ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💙
❥❥❥❥❥☙☙☙❥❥❥❥❥
~~~•• 😕💔
}••~~~
🌺❤️🌺🌺❤️🌺🌺❤️🌺
▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰

Diamond.girl
 

*مغرور جو کہتی ہے___تو کہتی رہے دنیا✋🏻👑*
*ہم مُڑ کے ہر شخص کو دیکھا نہیں کرتے🔥💯*
انا پرست

Diamond.girl
 

.🤔تمھیں"لگتا_______ھوگا کہ ھم💞✨
❣تمھیں یاد____________نہھیں کرتے.💞🤔
💞ھم وہ سانس_____ھی نہیں "لیتے 💖
❣،جس"میں شامل" تمہاری" یاد نہ ہو❤️♥️
انا پرست

Diamond.girl
 

دل کرتا ہے چاۓ پر کتاب لکہو
جو نہيں پيتی انھی کہانا خراب لکہو
انا پرست#

Yeeee kiaaaa begairrttiiii
D  : Yeeee kiaaaa begairrttiiii - 
Romantic Poetry image
D  : 🥴🥴🥴🥴🤐🤐🤐😅😇😇😊 - 
Funny joke
D  : 😁🙉🙈🤐🥴😅😇😊 - 
Diamond.girl
 

زہر لہجوں میں آگیا
انا پرست#
سانپ جنگلوں میں جا بسے

Diamond.girl
 

پہلے عزیز بناتے ہیں
پھر دماغی مریض بناتے ہیں

Diamond.girl
 

جس کا کوئی نہیں ہوتا اس کا موبائل ہوتا ہے
جس کا موبائل ہوتا ہے وہ کسی کا نہیں ہوتا
انا پرست#

Diamond.girl
 

کم ملتے ہیں نگینے لوگ
کثرت میں ہیں کمینے لوگ
انا پرست#

Diamond.girl
 

یہاں ہر عورت کو بہو پاک دامن چاہیے
بیشک بیٹے نے تین سو جگہ منہ مارا ہو🙉🙈🙊