جب نہ ڈوبنے والا
Titanic
ڈوب گیا_____تو تمہارا ریلیشن کیا چیز ہے بے غیرتوں ھاھاھاھا
پہلے کتوں کی طرح پیچھے پڑ کے حاصل کرتے ہیں اور پھر بدل جاتے ہیں کنجر🥴😒
انا پرست#
میری تو عادت ہے یوں پر تکلف ہو کر بات کرنے کی تم نے کیوں سوچ لیا کہ تم آسمان سے اترے ہو
انا پرست#
😊☺️😊☺️😊☺️😊☺️😊☺️😊
Assalamualaikum waaa rehmatullahi wabrakatuhu
اگر تیرے یاد آنے کا کوئی مــــــــــــــــیٹر ہوتا🙄
تو سب سے زیادہ بل ہـــــــــــــــــمارا ہوتا❤
مجھ کو تولا گیا خطاؤں سے 🥀🖤
میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں
ہر شخص کہتا ہے مجھ سے زیادہ کوئی بہتر نہیں
اے خدا کے بندے۔۔۔۔دوسروں کو برا کہنے والے اپنے اندر جھانک
دیکھ تو کتنا بہتر ہے ۔۔۔۔۔۔۔
میسر آنے سے اہمیت نہیں رہتی............
میری قیمت یہی ہے تجھے آرزو رہے...🥀
غلطیاں ہمیں عقلمند
اور مقصد ہمیں مضبوط بناتے ہیں
نہ ہر لڑکا عزت سے کھیلنے والا ہوتا ہے
نہ ہی ہر لڑکی بد کردار ہوتی ہے✨❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain