Damadam.pk
Diamond66's posts | Damadam

Diamond66's posts:

Diamond66
 

I
Am
Back

Diamond66
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔

Diamond66
 

اچھا نہیں لگتا اب باربار کس کو اپنی یاد دلانا
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں.. *.💔*

Diamond66
 

ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﻥ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ________❤
"Masom"
"Diamond"

Diamond66
 

💔صِرف چہرے کی اُداسی سے بھر آئے
آنسُو۔۔
دِل کا عالم تو ابھی دیکھا ھِی نہیں آپ
نے....
"Masom"
"Diamond"

Diamond66
 

نہ جانے آخر اتنا کیوں درد دیتی ھے مُحبت۔۔۔
💔💔💔
ہنستا ہوا انسان بھی دعاٶں میں موت مانگتا ھے۔۔۔۔
"Masom"
"Diamond"

Diamond66
 

اس مو ڑ سے شروع کرنی ہے پھر سے زند گی
جہا ں سارا شہر اپنا تھا اور تم اجنبی۔
"Masom"
"Diamond"

Diamond66
 

ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﻥ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ________❤
"Masom"
"Diamond"

Diamond66
 

💔صِرف چہرے کی اُداسی سے بھر آئے
آنسُو۔۔
دِل کا عالم تو ابھی دیکھا ھِی نہیں آپ
نے....
"Masom"
"Diamond"

Diamond66
 

Kesy ho dosto

Diamond66
 

Kesy ho dosto

Diamond66
 

تیری"یاد"نے برا حال کر دیا
تیری"کمی"نے جینا محال کر دیا
سوچا تھا آج تم کو یاد نہیں کریں گے
لیکن"دل"نے دھڑکنے سےانکار كرديا%
"Masom"
"Diamond"

Diamond66
 

کچھ نہیں چاھئے اک مسکان ھی کافی ھے
تم دل میں بسے رھو یہ ارمان ھی کافی ھے
دوست
ہم یہ نہیں کہتے کے ہمارے پاس آجاؤ.
بس دل میں یاد رکھنا یہ احسان ھی کافی ھے.
"Masom"
"Diamond"

Diamond66
 

Koy h jo mujh sy dosti kryga

Diamond66
 

نہی رہی وہ محبت کی حقیقت آج کےدورمیں " اقبال "
نفس کی پیاس بجھانےکولوگ عشق کانام دیتے ہیں.
"Masom"
"Diamond"

Diamond66
 

Jaldi kro fast fast

Diamond66
 

Jis ko mera numbr chay wo mujy reply kry

Diamond66
 

Ghor kro

Diamond66
 

Dosto ek bat 🌞 suno

Diamond66
 

ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی سب پر ہو 😜😜😜😉😉😉
وہ دو چار لڑکیوں کے چھوڑ جانے سے گھبرایا نہیںکرتے😘😘😋😋😉😉🤣🤣
"Masom"
"Diamond"