Damadam.pk
Diamond66's posts | Damadam

Diamond66's posts:

Diamond66
 

Ko ham ko bhi fowllo kr lo

Diamond66
 

جب تنہائی میں آپکی یاد آتی ہے
ہونٹوں پہ ایک ہی فریاد آتی ہے
خدا آپ کو دنیا کی ہر خوشی دے
کیوں کہ آج بھی ہماری ہرخوشی
آپ کی خوشی کے بعد آتی ھے.....
"Masom"
"Diamond"

Diamond66
 

میں تو آوارہ هوں بدنام هوں زمانے میں!!...
تم لوگ تو مقدس هو پهر وفا کیوں نہیں کرتے...
"Masom"
"Diamond"

Diamond66
 

تم ابھی طالب علم ہو مت پڑو عشق کے چکروں میں.
یہ خوبصورت تتلیاں نازک پھولوں کا بہت نقصان کرتی ہیں.
"Masom"
"Diamond"

Diamond66
 

شیطان نے آج فون کرکے مجھ سے کہا کہ کسی نیک انسان کانمبر دو
تاکہ اس کو تنگ
کروں
میں نے آپ کانمبر دیاتوحیران ھوکر بولا
پاگل
مرواۓ گاکیا؟
یہ تو
ھمارے چیرمین صاحب کانمبرھے.
"Masom"
"Diamond"

Diamond66
 

شیطان نے آج فون کرکے مجھ سے کہا کہ کسی نیک انسان کانمبر دو
تاکہ اس کو تنگ
کروں
میں نے آپ کانمبر دیاتوحیران ھوکر بولا
پاگل
مرواۓ گاکیا؟
یہ تو
ھمارے چیرمین صاحب کانمبرھے.
"Masom"
"Diamond"

Diamond66
 

چھوڑ دیا ہم نے عشق کے پیچھے چلنا...!!!
کیونکہ عشق غلامی چاھتا ہے اور ہم بچپن سے نواب ہیں...!!!
"Masom"
"Diamond"

Diamond66
 

قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...
"Masom"
"Diamond"

Diamond66
 

میں تو آوارہ هوں بدنام هوں زمانے میں!!...
تم لوگ تو مقدس هو پهر وفا کیوں نہیں کرتے...
"Masom"
"Diamond"

Diamond66
 

"صرف تيرے سامنے ھم خود کو کمزور پاتے ھيں
صاحب
ورنا جو ھمارا دل جلاتے ھيں ھم ان کا شهر جلا ديتے ھيں.
"Masom"
"Diamond"

Diamond66
 

آدمی.
آپ کا کتا تو بالکل
شیر جیسا ھے
کیا کھلاتے ھو:
پٹھان:
یہ کمینہ شیر ھی ھے:
پیار کے چکر میں پڑ گیا ھے:
تو شکل کتے جیسے ھوگئ ھے: .
"Masom"
"Diamond"

Diamond66
 

,شاعری شوق ہے چند باذوق لوگوں کا
بانس کی ہر شاخ بانسری نہیں ہوا کرتی,~
"Masom"
"Diamond"

Diamond66
 

*_تکلیف یہ نہیں کے قسمت نے مجھے دھوکا دیا_*
*_افسوس یہ ہے کہ میرا یقین تم پر تھا قسمت پر نہیں...._*
❤️KaSh aeSa b Hota Tm mere Hoty ❤️
"Masom"
"Diamond"

Diamond66
 

#دھوپ_کا_تو_بس___ نام__بدنام_ہے
#جلتے_تو____لوگ_
ميرے_نام_سے_بهى_ہیں.
"Masom"
"Diamond"