اتنے فرقے، اتنا جھوٹ ،، دنیا میں تو جیسے اب انسانوں کے بناۓ
-- ہیں gai ہوئے مذاہب رِہ
وین اے پرسن ڈز ناٹ کنو دا ہارم آف پاتھ تو وہ خود کو کیسے بچاۓ گا؟
جنات سے نہیں ڈرنا چاہیے ۔۔ انسانوں سے ڈرنا چاہیے ایٹم بم انسانوں نے بنائیں تھے جنات نے نہیں۔۔۔
ایمان کیا ہے؟
Everybody told Sam not to sing
, but Samsung
یو شولڈ نیورایور انڈر ایسٹیمیٹ یور اینمی اینڈ دا مور یو نو یور اینمی دا لیس یو ول بی سرپرائزڈ
کہ وہ بندہ کیسے بچے گا جس کو پتا ہی نہیں ہے کہ میں نے کس چیز سے بچنا ہے،،
Socha tha eid agai mtlb chutian hogae aram sai soti rahoon gi sara din,,idhr ama hazoor eid ki tyarion pr poora ghar tor k dobara bnwane lg gae hein ;_;
Aise so jao kai 4 log smjhein kai mar gai hao
Aisa get up krlo kai 4 log pas bula kai poochein kai ho kon?
Aise bestie bn jao kai 4 log smjhein behnein hai +_+
Aisa id name rkho kai 4 log samjhein larka hai +_+
M again here to say " duniya ki mehfilon sai ukta gaya hoon ya rab"
اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَـهَا (1)
جب زمین بڑے زور سے ہلا دی جائے گی۔
وَاَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَـهَا (2)
اور زمین اپنے بوجھ نکال پھینکے گی۔
وَقَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَـهَا (3)
اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوگیا۔
يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَهَا (4)
اس دن وہ اپنی خبریں بیان کرے گی۔
بِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰى لَـهَا (5)
اس لیے کہ آپ کا رب اس کو حکم دے گا۔
يَوْمَئِذٍ يَّصْدُرُ النَّاسُ اَشْتَاتًا لِّيُـرَوْا اَعْمَالَـهُمْ (6)
اس دن لوگ مختلف حالتوں میں لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھائے جائیں۔
فَمَنْ يَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْـرًا يَّرَهٝ (7)
پھر جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا۔
وَمَنْ يَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَّرَهٝ (8)
اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا۔
Umar Ibn Khattab
Indeed we are a people whom Allah was given honour by way of Islam so when we seek honour through other than what Allah has given us honour,Allah will degrade us
نَحْنُ خَلَقْنَـٰكُمْ فَلَوْلَا تُصَدِّقُونَ 56:57
We have created you; then why do you not believe in it?
No one to talk to about your worries and problems? Have you tried talking to the Best of All Listeners?
وَهُوَ عَلِيمٌۢ بِذَاتِ ٱلصُّدُورِ 57:6
and He is All-Knowing about whatever lies in the hearts.
وہ سجدہ، روحِ زمیں جس سے کانپ جاتی تھی...
اسی کو آج ترستے ہیں منبر و محراب...
علامہ محمد اقبالؒ
(بالِ جبریل)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain