بچھڑنا کوئی آسان نہ تھا
میں سچ میں رو پڑا تھا💔✨
کتنے برسوں کا سفر خاک ہو گیا..؟
اس نے جب پوچھا۔۔ کیسے آنا ہوا.. 🥀❤️
#
ایسی محبت کرے کہ ہمسفر آپ کا ہاتھ تھام کر کہے کہ آؤ نماز پڑھتے ہیں۔آپ کو سمجھائے کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام۔ آپ کو قرآن پاک پکڑائے اور کہے آؤ مل کر پڑھتے ہیں۔آ کو رب کے بھی قریب کر دے ۔ آپ کو نیند سے اٹھائے اور کہے کہ اپنی نماز قضا نہ کرو نیکی اور بھلائی کے کام میں میری مدد کرو۔اور جنت کے بارے میں آپ سے باتیں کرے۔اپنی آخرت کے ساتھ آپ کی آخرت کی بھی فکر کرے کہ ہم آخرت کی تیاری کیسے کریں ۔ اور اس سب سے بڑھ کر یہ کہ اپنی دعاؤں میں آپ کا نام لیتا رہے چاہے دعا کے آخر میں ہی کیوں نہ۔۔ آپ کو جنت کی راہ پہ ساتھ لے کر چلے۔۔❤
سکون کھو دیا خواہشوں کی چاہت میں💔
Rukiye
Ji Ji ap he se Mukhatib hun😍😍
Jaty jaty 1 Dua he dety jaiye
Aj kal sakht Zroort hai 😊😍
کبھی وقت نکال کر خود کو چائے پر بلائیں
پھر خود سے اکیلے میں ایک ملاقات کریں 💕
WaLid jO hEin Abba haMare aUr waLida jO hEin Amma hamaRi, unkO meri Shaadi ka khaYal hi nahi aata 💔
دل کو میرے سمجھائیے نہ یا رب
یہ بات بات پہ ٹوٹ جاتا ہے...💔
پتہ نہیں کب آۓ گا وہ دن جب کوئی
لڑکی کہے گی یہ میرے جانو کی پوسٹ ہے😔😔😁
کچھ لوگ خوشبو کی طرح ہوتے ہیں ، آپ کو مہکا سکتے ہیں ، نکھار سکتے ہیں ، آپ کی زندگی کا انداز بدل سکتے ہیں مگر آپ کی گِرفت میں نہیں آ سکتے"- 🙂🥀
ایکـــ لڑکا شہــــر کـی رونق میں سبــــ کچھ بھـول جائـے
ایکــــ بــــڑھیا روز چـوکھٹـــــ پـــر دیـا روشــــن کــــرے
خیــــر اگــــر تم سـے نہ جـل پائیں وفاؤں کـے چـــــراغ
تم بـجھانا متـــــ جـو کوئـی دوســــرا روشــــن کــــرے
اذان کی آواز میں جو سکون ہے
وہ دنیا کی کسی آواز میں نہیں ❤🤗
رات بھر لمس کی خواہش نہیں سونے دیتی
تم مِرے ہو تو میں چھونے کو ترستا کیوں ہوں🔥
Piyaar waali baaten ki kbhi....!!???
میرے رب! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں، ہمیں معاف کر دے اور ہم پر رحم فرما
میرا ایمان یہ کہتا ہے تجھے دیکھ کے بھی °
جو تیرے لمس کی خواہش نہ کرے ,, کافر ہے✨♥️
ﮨﻮﺱ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﭘﯿﺮ ﭼﺎﭦ
ﺑﮭﯽ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ
ﻣﺮﺩ ﮐﺘﺎ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﻣﮕﺮ ﯾﮧ
ﮐﺎﭦ ﺑﮭﯽ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ
ﻋﺠﯿﺐ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﻧﺎ ﺁﺝ ﮐﻞ ﺁﺩﻡ
ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﯽ
ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ
ﺑﺎﻧﭧ ﺑﮭﯽ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ💔☺🍂
والدین اپنی طلاق یافتہ بیٹی کی تو دوبارہ شادی کروانا چاھتے ہیں لیکن اپنے بیٹے سے ایک طلاق یافتہ لڑکی کی شادی نہیں کروانا چاھتے💔✌
تلخ مگر حقیقت 💔
مانگیں گے مقدر سے تیری زلف کا سایہ
پھر اس زلف کے سائے میں بسر رات کریں گے 😄💔
شاید کبھی اچانک کہیں ملو تم
کچھ دیر رک کے پوچھو
بیتے دنوں کا موسم
پھر دکھ سے مسکراو
دھیرے سے لوٹ جاؤ
میں بھی دہراؤں اپنے جی میں
اک تلخ سی حقیقت
اک خواب زندگی کا
جو ہو سکا نہ پورا
یونہی رہ گیا ادھورا 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain