Damadam.pk
Dil-si-dill's posts | Damadam

Dil-si-dill's posts:

Dil-si-dill
 

peshwar Na soke Shta..??

Dil-si-dill
 

Ralam Der Muda pass

Dil-si-dill
 

Asslam-o-walikum How Are you
I Am Back After Along Time

Dil-si-dill
 

چــې فلسـفه دژوند بدرنګه نه شــــي
ځینې دردونه به په زړه کې ساتو
Aiman 😪
I Am Back After Along time 😎

Dil-si-dill
 

A Halakano A jenako chrta yaye rashe Paperi kala dy Lewana kigam gawra

Dil-si-dill
 

Da zani zani khlaq me dase Gossa ki 😡😡😡😡😡

Dil-si-dill
 

#زبان_سب_کے_پاس_ہوتی_ہے_مگر💯
#بات_اور_بکواس_میں_فرق_ہوتا_ہے💯🔥

Dil-si-dill
 

❤️ بیٹیاں سب کے مقدر میں کہاں ہوتی ہیں ❤️
❤️ گھر جو رب کو پسند آئے وہاں ہوتی ہیں ❤️

Dil-si-dill
 

ما بہ اکثر پہ جنازوں باندے گلونہ لیدل
خاطرہ نن می دہ گلونوں جنازہ ولیدہ 😭😭😭😭۔
Peshwar Dhamaka

Dil-si-dill
 

-" میں ہر لڑکی کے سر پر دوپٹہ تو نہیں ڈال سکتا نہ یہ میرے بس میں ہے لیکن اپنی نظروں کو نیچے کر سکتا ہوں یہ میرے بس میں ہے_" 😊❤️
#_____Pukhtoon___❤❤

Dil-si-dill
 

میری بہن کہنے لگی
میری ان دو آنکھوں پہ حق ہے میرے بابا اور بھائی کا
میں جب جب انکو جھکا کے چلتی ہوں وہ سر اٹھا کے چلتے ہیں ❤
" pukhtoon"

Dil-si-dill
 

مجھے شدید نفرت ہے ایسے لوگوں سے جو دو دن توجہ دے کر تیسرے دن منہ موڑ لیتے ہیں اس لیے تو کہتے ہیں انسان بھی گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے میں دیر نہیں کرتا - 🖤
• pukhtoon___√🥀🕊️✨

Dil-si-dill
 

ایک بیٹی اپنے بابا سے معاشرے کی شکایت کر رہی تھی....
"""بابا یہ دنیا اچھی نہیں ہے...."""🙏
میں آپ سب سے🙏 ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں....خدا کے لیے کسی کی ماں.بہن کو بری نظر سے نہ دیکھا کریں... کیونکہ پتا نہیں ایسی کونسی اور کتنی بڑی پریشانی کی وجہ سے وہ اپنے گھر سے کمانے کے لیے نکلتی ہیں؟.....
*خدا کے واسطے ان کو عزت کی نگاہ سے دیکھا کریں*🙏
" __pukhtoon__"

Dil-si-dill
 

*کبھی کبھی* ایسا ہوتا ہے بہت *ساری باتیں* کرنے کو *دل* کرتا ہے.....😞
*مگر سننے* والا کوئی *نہیں* ہوتا *نہ کوئی دوست نہ ہمراز* نہ *اجنبی*... .💯 💔
*_pukhtoon_*

Dil-si-dill
 

-" ﺍﮔﺮ ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ ، ﺗﻮ ﯾﮧ ﻣﺮﺩﺍﻧﮕﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺣﯿﻮﺍﻧﯿﺖ ﮨﮯ_" ✌️🔥
____Pukhtoon____

Dil-si-dill
 

یہ تو نصیب کے کھیل ہیں🙂کس کی کہاں شادی ہوگی💕کون کس کے نکاح میں ہوگا😊محبت تو ہوجاتی ہے❤یہ فطری عمل ہے ہم سب کسی نہ کسی کے ساتھ محبت کے رشتے میں منسلک ہوتے ہیں😌پر اس کا مطلب یہ نہیں کہ نصیب بھی اس کے ساتھ ہو🤐نصیب کے کھیل کبھی کبھی الٹے بھی ہو جایا کرتے ہیں💔جس کو جس سے محبت ہوتی ہے وہ کسی اور کے نصیب میں منسلک ہو جاتا ہے۔۔۔😥
دعا ہے کہ جس کا دل جہاں لگا ہے😊اللّلہ اسے اس کے نصیب میں لکھ دے...!!❤🤗 آمین❤❤❤

Dil-si-dill
 

بدمعاشی_سٹیٹس_اپلوڈ_کرنے_سے_نہیں__ہوتی🔥🔥
#ایک_جگر_ہونا_چاہیے_دوسرا_جگری_یار_ہونا_چاہیے_👬
#___________PUKHTOON😘

Dil-si-dill
 

تہ خان یی ستا خبری دہ خانانو غوندی غٹی..
نو سنگہ بہ دی یار شم زہ غریب یمہ!!صاحبہ.
😳

Dil-si-dill
 

بیٹیاں جب معاشرے میں سر جھکا کر چلتی ہیں تب ہی اس کےبھائی اور باپ سر اٹھا کر چلنے کے قابل ہوتے ہیں.❤️

Dil-si-dill
 

ہمارے معاشرے کا تربیتی مقام یہ ہے کہ حرام معشوقہ پہ شاعری اور حلال بیوی پہ لطیفے لکھے جاتے ہیں...!! 🔥💯