وہ درجن بھر مہینوں سے سدا ممتاز لگتا ہے ” نومبر “ کس لئے آخر _______؟؟ ہمیشہ خاص لگتا ہے 🙂 بہت سہمی ھوئی صبحیں اداسی سے بھری شامیں دوپہریں روئی روئی سی وہ راتیں کھوئی کھوئی سی _____🙂 وہ کم روشن اجالوں کا کبھی گذرے حوالوں کا کبھی مشکل سوالوں کا بچھڑ جانے کی مایوسی ملن کی آس لگتا ہے ” #__نومبر “ اس لیے شاید ہمیشہ خاص لگتا ہے _______!❣️