سوہنی کے پیر ڈولے تھے تو وہ جان گئی تھی کہ اس کا گھڑا کچا نکلا ہے ۔۔ ..🌼 جب دل ڈولنے لگے نہ تو سمجھ جانا کہ اگلا بندہ وی کچا نکلا ہے۔۔🌼 کچا گھڑا ہو یا بندہ ادھ درمیان چھوڑ جاتا ہے ۔۔ ہر گزرتے پل کے ساتھ ساتھ کھرتا رہتا ہے۔۔۔کچوں کے آسرے پر تیرنے والیاں چناب میں بہہ جاتی ہیں۔۔۔۔🌼 کچے کبھی پار نئیں لگایا کرتے...💯