❤میں نے کہا وہ اجنبی ہے💢
💢دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے❤
💢میں نے کہا وہ سپنا ہے❤
❤ دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے💢
❤میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے💢
💢دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے❤
💢میں نے کہا وہ میری ہار ہے❤
❤دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے💢
💕💕💕💕💕💕 ❤️
H
جا رہا یہ سال بھی یادوں کا نظرانہ دے کر،،۔
ہو گئ ہو ہم سے کوئ خطا تو معاف کر دینا ،،۔،،🙏🙏🙏
تو میراحوصلہ تو دیکھ ، داد تو دے کہ اب مجھے شوق کمال بھی نہیں ، خوف زوال بھی نہیں ۔
*Pink* ?
♥️I love u🥰
*Black* ?
☺️Mujhy tumhari dosti psnd hy🤝🏻
*Sea Green*
🙂Ap bohot khamosh tabiyat ho😔
*Purple* ?
❤️I miss u😒
*Sky blue* ?
😝Ap bhot chirh chirhe ho😧
*Peach* ?
🥵🤞🏻Atitud bohot bhara h......😎😎
Mujhe bhi send krna
*Yellow* ?
Tum boht saaf dil k ho❤️
*0range* ?
Boht gusa waly ho
*Blue* ?
Tumhen samjhna mushkil hy
*Green* ?
Tum boht alag ho👈🏻
*White* ?
Mujhy tumhari personality achi lagti hy😍
*Red* ?
❤️Tum me boht kashish hy🎭
*Pink*
"Moaziz" "Sarif"
"Apki" "Dosti"2021"Ki" "Muddat"31
december ko "Khatam" "Ho" "Rahi" "Hai",
"Bra-E-Mehrbani" 'Foran ' ' 2022 ' ' Ki ' 'dosti ' ' ki '
' Registration ' ' k ' liye ' ' 1 msg' ' kar ' ''' K "
"K" "Apni" "Dosti" "rigistar" Karen".
N0te:
Jis ka msg
nhi aye ga..?
us ki Dosti Expire ho jay gi.
Suhkriya.
Advance happy new year with New style 2021
☺️☺️Apne total friends or cozns ko ye msg send kro or dekho kon apko kya color gift krta hy😝😂
👆🏻
جنے میرا دل لٹیا 🙈۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
واپس کرو 🥺
اے کی مزاق ے 😒
🙈😁😂😂😂😂
چل پڑی ہے دُ عا ئیں عرش کی جانب ..❣️🥰❣️🥰
تم بس میرے ہو نے کی تیا ری کرو..♥️🥀"_👆😎
دنیا کی طلب کرکے میں کیا کروں 🙈 😘🥀
بس میرا چاند نظر آتا رہے مجھے 🙈 😘🥀
❤️❤️
مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ
خود ٹوٹ جاتےہیں کسی کا دل نہیں توڑتے💔✌
میرے مرنے پر سب خوش ہوں گے فرازؔ بس اک تنہائی روئے گی کہ میرا ہمسفر چل بسا۔
کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا فرازؔ تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے۔
Dear mind please stop thinking so much at night I need to sleep....
یہ بارش کا موسم___ یہ ٹھنڈی ہوائیں! !! ناجانے آسمان پہ کس کی محبت کی عدالت لگی ہے۔ ۔۔
جان بوجھ کر سمجھ کر میں نے بھلا دیا ہر وہ قصہ جو دل کو بہلانے والا تھا
کون اس دل کی دیکھ بھال کرے گا روز تھوڑا سا ٹوٹ جاتا ہے
اے دل یوں ہر کسی پر فدا مت ہوا کر تجھے توڑنے والے بہت ہیں مگر جوڑنے والا کوئی کوئی ہے
چہرے سے نہیں پتا چلتا دل کے گہرے زخموں کا کوئی ساحل پہ کھڑا کیا جانے سمندر کتنا گہرا ہے
ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے وہ تو ٹوٹ گیا ہے کھیلتے کھیلتے
فرصت ملے تو ان کا حال بھی پوچھ لیا کرو جن کے سینے میں دل نہیں تم دھڑکتے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain