All the Muslims jashnaye eid ka Chand boht boht Mubarak ho
زمانہ کچھ بھی کہے اس کا احترام ناکر ... 🖤
جسے ضمیر نا مانے اسے سلام ناکر ... 🔥
Alone by masoom jutt
غیروں سے فقت دعا لیجیے 🙏
نہ صلاح لیجیے😉 نہ وفا کیجیے ♥️
Alone by masoon jutt👍🥰
سارا جگ مخالف ہو جاوے....!!! بلھیا;!!!; بس یار منافق نہ ہوے....
Alone by masoom jutt👍🥰
صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا
Alone by masoom jutt👍🥰
عین ممکن ہے ان سب سے کنارہ کر لوں۔۔
یاں دل سے اترے لوگوں میں گزارہ کر لوں۔۔🥺
Alone by masoom jutt
#میرا_معیار کیا ہے #کچھ بھی نہیں-🍁💫
#دیکھ اک "#سادہ" سا #لڑکا ہوں-❤🔥
Alone by sona jutt🥰👍
جو جینے کی وجہ ہے،وہ بھی تیرا عشق
جو جینے نہیں دیتا ہے،وہ بھی تیرا عشق
Alone by masoom jutt🥰👍
زمانہ اسی لئیے تو جلتا ہے
کیونکہ ہم زمانے سے جدا لگتے ہیں
Alone by masoom jutt🥰👍
ہم نے کب کہا ہمیں پسند کیجیے 😒
جائیے ،نِکلیے، شکل گُم کیجیے 😎🔥
#jutT
Alone by babu masoom larka🥰
گوگل بھی چغلخور عورت کی طرح ہے
ایک بات پوچھو تو دس باتیں نمک مرچ لگاکے بتاتا ہے
😝😝😝
Alone by masoom larka🥰
آج ایک ملنگ ملا اور بولا🙏🙏
👌''کتےتینوں ویکھ کہ پونکدے نے
پر تیرا کج وغار نہیں سکدے''
Alone by masoom larka🥰
کردار میں میرے اداکاریاں نہیں✌
خود داری ھے ✌
😕غرور ھے ✌
مگر مکاریاں نہیں________❤
Dil diya laggian no kon jandaa m jandaa k mera rab jandaa
Uddaas log f👈👉
ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺮﮮ ﮔﺎ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻦ.
ﺩﻭ ﭼﺎﺭ ﻟﻮﮒ ﺭﻭئیں ﮔﮯ ﺩﻭ ﭼﺎﺭ ﺩﻥ.
اداس سائیںF📚💔👉
کسی نے پوچھا کہ ' بہت حسین ہو تم
تو مسکرا کے کہا سب جمال درد کا ہے
اداس سائیںF✍️📚👉
تُو نے مجھ پر ستم ڈھایا تنہا دیکھ کر
اب میں اپنے__ساتھ____خدا لاؤں گا
اداس سائیںF✍️📚☝👉
#DiNo____Ke___BaD
جو حل نہ ہو سکا برسوں سے
تو میری ذندگی کا بڑا مئسلہ تھا
اداس سائیںF✍️😔
وہ آئینے میں بہت دیر دیکھنا خود کو.
پھر اپنے ضبط پہ تالی بجا کے روپڑنا.
اداس سائیںF✍️😞💔👉
خدا خوش😊 رکھے ان لوگوں کو
جو ہمیں اکثر اداس 😔رکھتے ہیں
اداس سائیںF✍️😔👉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain