Damadam.pk
Dil2013802013rayhon1036_pk's posts | Damadam

Dil2013802013rayhon1036_pk's posts:

نہیں ہے رابطہ پھر بھی وہ صدقہ دیتی ہے
اسے پتہ ہے میں اکثر __ سفر میں رہتا ہوں!
D  : نہیں ہے رابطہ پھر بھی وہ صدقہ دیتی ہے اسے پتہ ہے میں اکثر __ سفر میں رہتا - 
اب آتا نہیں کسی پہ اعتبار جاناں...
اب ہر کوئی تم سا فریب لگتا ہے ۔
D  : اب آتا نہیں کسی پہ اعتبار جاناں... اب ہر کوئی تم سا فریب لگتا ہے ۔ - 
تیرے عشق کی جستجو , تیری قربتوں کا سوال ہے
میری سانس ہے جو رواں رواں تیری چاہتوں کا کمال ہے 🥀❤️
D  : تیرے عشق کی جستجو , تیری قربتوں کا سوال ہے میری سانس ہے جو رواں رواں تیری - 
ایک تیرا میسج جو نہیں آتا 
مجھے موبائل زہر لگنے لگتا ہے_!!!
D  : ایک تیرا میسج جو نہیں آتا مجھے موبائل زہر لگنے لگتا ہے_!!! - 
جب وہ چھوڑ گیا تب دیکھا___ اپنی آنکھوں کا رنگ

حیران الگ__ پریشان الگ__سنسان الگ___بیابان الگ
D  : جب وہ چھوڑ گیا تب دیکھا___ اپنی آنکھوں کا رنگ حیران الگ__ پریشان - 
دیکھ ، مت چھیڑ ، چھلک جائے نہ پیمانہء صبر..🖤
هم زمانے کے رویوں سے بھرے بیٹھے ھیں..🔥
D  : دیکھ ، مت چھیڑ ، چھلک جائے نہ پیمانہء صبر..🖤 هم زمانے کے رویوں سے بھرے - 
اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے

بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کرلیا ہے💔
D  : اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے بھول گئے تو سمجھ لینا خدا - 
دیکھوں جدھر کو.. ہیں ادھر ہی پارسا سبھی!
پر مجھکو.. کوئی مجھ سا گناہگار چاہیے
D  : دیکھوں جدھر کو.. ہیں ادھر ہی پارسا سبھی! پر مجھکو.. کوئی مجھ سا گناہگار - 
زندگی بھر کے امتحان کے بعد....!!!

وہ نتیجے میں کسی اور کا نکلا....😭
D  : زندگی بھر کے امتحان کے بعد....!!! وہ نتیجے میں کسی اور کا نکلا....😭 - 
آو میرا ہاتھ پکڑ کر آج چاند پر ٹہل آئیں ہم,, 
مکمل خواب کیلئے زمین اب چھوٹی سی لگتی ہے..
D  : آو میرا ہاتھ پکڑ کر آج چاند پر ٹہل آئیں ہم,, مکمل خواب کیلئے زمین اب چھوٹی - 
پرانے یار بھی آپس میں اب نہیں ملتے

نہ جانے کون کہاں دل لگا کے بیٹھ گیا 
I miss my best friends
D  : پرانے یار بھی آپس میں اب نہیں ملتے نہ جانے کون کہاں دل لگا کے بیٹھ گیا  - 
وقت کی چند ساعتیں ساغر
لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو
D  : وقت کی چند ساعتیں ساغر لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو - 
😷برابری ..... اور💯

ھماری. !!!😏

جاو ,: صاحب 🙈

💯 نشے میں لگتے ھو 😜
Sårkâr👑bhatti✌
D  : 😷برابری ..... اور💯 ھماری. !!!😏 جاو ,: صاحب 🙈 💯 نشے میں لگتے ھو 😜  - 
کچھ تو سنبھال_ کررکھتے
*مجھے بھی کھو دیا_تم نے* مطلب
D  : کچھ تو سنبھال_ کررکھتے *مجھے بھی کھو دیا_تم نے* مطلب - 
ہائے وہ تیری قسمیں تیرے وعدے
ابلیس بھی دیکھ کے مسکراتا ہوگا
D  : ہائے وہ تیری قسمیں تیرے وعدے ابلیس بھی دیکھ کے مسکراتا ہوگا - 
وہ جو ملتا ہی نہیں عالم بیداری میں

آنکھ لگتی ہے تو سینے سے لگا لیتا ہے
D  : وہ جو ملتا ہی نہیں عالم بیداری میں آنکھ لگتی ہے تو سینے سے لگا لیتا ہے - 
ہائے وہ تیری قسمیں تیرے وعدے
ابلیس بھی دیکھ کے مسکراتا ہوگا
D  : ہائے وہ تیری قسمیں تیرے وعدے ابلیس بھی دیکھ کے مسکراتا ہوگا - 
وہ میری "سوچ" ہے ۔۔صاحب۔!❤

❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں🔥

میاں جی
D  : وہ میری "سوچ" ہے ۔۔صاحب۔!❤ ❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں🔥 میاں جی - 
غم دے کر دلاسے کیسے؟ 
یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے؟
D  : غم دے کر دلاسے کیسے؟ یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے؟ - 
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے۔
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا.
D  : ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے۔ ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش -