پھپھو کے بیٹے نے گانا سینڈ کیا
تجھکو ہی دلہن بناؤں گا
میں نے بھی گانا سینڈ کر دیا
بڑا پچھتاؤ گے بڑا پچھتاؤ گے
سُنا ہے ہاتهوں پہ مهندی رچائے پهرتی ہے
جو کہتی تهی بچهڑے تو نبض کاٹوں گی
وہی آنکھیں تھیں اور میں خود کو 💔
نظر انداز ______ دیکھ سکتا تھا
ﻣﺎﺿﯽ ﮐﮯ ﭼﺎﺭ ﺩﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﻨﺴﯽ
ﺍﺏ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ، ﻣﯿﺮﺍ ﺣﺎﻝ۔ ﻓﯽ ﺍﻟﺤﺎﻝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﻮ 💔
غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا؟
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم. 🔥💕
زندگی میں کبھی اس انسان کو مت کھونا
جو غصہ کر کے پھر خود تمہارے پاس آجاے
زندگی میں کبھی اس انسان کو مت کھونا
جو غصہ کر کے پھر خود تمہارے پاس آجاے
وفا کر کے دکھانا!۔۔چاہے کچھ بھی ہو جائے
عشق کرنے والوں سے یہی سکھا ہے میں نے