Damadam.pk
Dil_Bukhari's posts | Damadam

Dil_Bukhari's posts:

Dil_Bukhari
 

امی ایک گھنٹہ خالہ سے فون پر بات کرنے کے بعد 🤨
یہ لو اپنا فون اور دفعہ ہو جاو دو منٹ بات کرنا حرام کر دیا😤😢

Dil_Bukhari
 

بیوی اگر غصے میں ہو تو شوہر کو ایسا کیا کرنا چاہیے کہ بیوی کا غصہ اسی وقت ختم ہو جائے

Dil_Bukhari
 

اور یقین جانو عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہوجاؤ گے
بیشک آمین ❤💯🤗

Dil_Bukhari
 

صبح اٹھ کر الله کا شکر ادا کرو کے تم زندہ ہو اور پھر اسکے بعد برش کرو تاکہ دوسرے بھی زندہ رہیں

Dil_Bukhari
 

لوگ کہتے ہیں نفرت خراب چیز ہے تو محبت نے ہمیں کون سا جھولا جھلایا

Dil_Bukhari
 

Ao Dard Banttay hain, Tum darwazay mein ungli do, phir mil k cheekhain martay hain.😂😅

Dil_Bukhari
 

khud apne apko dekho fir kisi ko bolo

Dil_Bukhari
 

Ham gandy hai dd walo or kafir bhi door raho sb ke sb

Dil_Bukhari
 

یہ جب بغیر وجہ کے موڈ آف ہو اور کسی سے بھی بات کرنے کو دل نہ کرے۔۔۔ ایسا کیوں ہوتا ؟؟

Dil_Bukhari
 

وہ کہتی ہے میں پھول جیسی ہوں
مجھے ڈر ہے کہیں اسے بکری نہ کھا جائے 😂

Dil_Bukhari
 

*"کبھی سنااا ہے کہ کوئی میری پوسٹ پے آیا ہو اااور مر گیا ہو؟؟😒*
*نہیں نا !!!!!!😒*
*" پھر آآآ جایاااا کرو کچھ نہیں ہوگاااا🙈😂

Dil_Bukhari
 

میں نے سنا ہے خوبصورت لڑکیاں
pese b udhar
دیتی ہیں😂❤️😆

Dil_Bukhari
 

بیگم ذرا سایڈ پر انا تھوڑا سا کام ہے 🌿🥀😂😉🙈

Dil_Bukhari
 

مجھے ہر لڑکی میں اپنی محبوبہ نظر آتی ہے 😁
میں مجنوں ہوں 🤔 یا رانجھا 🙈😂

Dil_Bukhari
 

*اور جب کسی سے بات کرتے وقت خوشی محسوس ہونے لگے*
*تو اُسے بلاک کر دو*🫠

Dil_Bukhari
 

تمہاری تھی تمہاری ہوں تمہاری ہی رہوگی🙈
ایسا میسج پتہ نہیں کب اے گا مجھے😅😅

Dil_Bukhari
 

اگر کسی کا جانو بیزی ہے
تو وہ مجھ سے بات کر سکتا ہے
خدمت خلق🙂

Dil_Bukhari
 

یہ رات دیر تک جاگنے کی عادت
مجھے کسی دن
جن بھوت
کا سامنا کروائے گی😩🥺

Dil_Bukhari
 

post parne wali Allah tumhara boht pyara naseeb kare

Dil_Bukhari
 

Raat ki Raani din ka badshah 😇