https://vt.tiktok.com/ZS6HGTHj4/
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
rohanbabaofficial143
اللہ نے وہ لے لیا، جسے کھونے کا تم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا، تو یقیناً وہ کچھ ایسا بھی دے گا، جسے پانے کا تم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا۔ ان شاء اللہ ❤️
حضرت ابوبکرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ حاکم غصہ کی حالت میں دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ نہ کرے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
رسول اللہ ﷺ ( رات میں ) گیارہ رکعتیں پڑھتے تھے ۔ آپ ﷺ کی یہی نماز تھی ۔ لیکن اس کے سجدے اتنے لمبے ہوا کرتے کہ تم میں سے کوئی نبی ﷺ کے سر اٹھانے سے قبل پچاس آیتیں پڑھ سکتا تھا ( اور طلوع فجر ہونے پر ) فجر کی نماز سے پہلے آپ ﷺ دو رکعت سنت پڑھتے ۔ اس کے بعد دائیں پہلو پر لیٹ جاتے ۔ آخر مؤذن آپ ﷺ کو نماز کے لیے بلانے آتا ۔
میں دیکھتا ہوں کہ تمہیں بکریوں اور جنگل میں رہنا پسند ہے ۔ اس لیے جب تم جنگل میں اپنی بکریوں کو لیے ہوئے موجود ہو اور نماز کے لیے اذان دو تو تم بلند آواز سے اذان دیا کرو ۔ کیونکہ جن و انس بلکہ تمام ہی چیزیں جو مؤذن کی آواز سنتی ہیں قیامت کے دن اس پر گواہی دیں گی ۔ حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ یہ میں نے نبی ﷺ سے سنا ہے
ab Meri nigahoun main jachta nahi koi ,,,,,,❤️
hadd ho gae
Marzi hey yar Kisi ney reply ni kia
I'd name kase change ho ga enyone can help
mukhlasi napaid
ura Jo parda to surkh labb dakhay .... 2 diay Thay Jo Hawa k sababb dakhay
main zra juzvi andha tha ak he rang Nazar Aya .....us ney Jo KAHA dakho to sab dakhay
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد❤️
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ❤️
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *16 جمادی الاول 1443ھ* 💎
🔖 *21 دسمبر 2021ء* 💎
🔖 *06 پوہ 2078ب* 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌅
🍂 *آگ سے بچو !*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم میں سے جو شخص آگ سے محفوظ رہنے کی استطاعت رکھے چاہے کھجور کے ایک ٹکڑے کے ذریعے سے کیوں نہ ہو، وہ ضرور (ایسا) کرے.*🔹
📗«صحیح مسلم-2347»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
Asslam o Alaikum Subah bakhair ...
Allah pak sbko apne hifz o Aman main rakhay or dhairoun Khushiyan ata kray hr dukh dard gum o takleef se apni pnah main rakhay khasusan dua hey apni guria k liay k Allah Pak Mari guria or apni khas ul khas rehmat ka nazool farmay or wo Khush rhay Abad rhay Ameeeeeeeeeeen ya rabbul alameen
......My new gazal ....
Aksar jo mare pehlu main rehta hey sham o sahar..
Najane ab wo q Mujko u tanha chor Jata hey..
Zra c aanch aney pr ghabrata tha jo hr pal he..
Dakho yar Muje ab wo khud he tor Jata hey..
Muhabbat main mari ab bhi kami dakhi nahi koi...
Khuda janey hua hey Kaya moun q mor Jata hey..
Khudaya reham kr muj pa tara adna sa banda hun..
Usay pehla sa lota day q waday to jata hey..
Post by ,,,,dil💖
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته۔۔۔!
ہماری پوری فیملی کی طرف آپ کی پوری فیملی کو بہت بہت عیدالفطر مبارک۔
🌙🌙
اللہ تبارک تعالیٰ رمضان المبارک میں کئے گئے ہم سب کے قیام و صیام ، تمام عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ہمیں ان اعمال پر استقامت عطا کرے .
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال وکل عام وانتم بخير
اپنی خصوصی دعاؤں میں تمام مظلومین اور بالخصوص فلسطینی و کشمیری مسلمانوں کو ضرور یاد رکھیں۔۔۔
Post by Dil..💖
Muhabbat khud se main ne ki nahi kbi....
Main Hosh main he rehta hun p nahi kbi.....
Diay tari ulfat ne Muje ranj is qadar lakin.....
Dakh laboun pr phir bhi mare c nahi kbi...
Pocha jo mujse k bhool to nahi jao gay Muje.....
Trp k bola Dil hr bar yhe k g nahi kbi....
sun lay na sada a qalb Arbaz ki rabb a kareem....
K bin yar k iska ab to lagta g nhi kbi.
Arbaz khan...!
I don't want to be choice of
anyone I want to be only one
for anyone
Secret.......
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain