Damadam.pk
Dilbar-Janee's posts | Damadam

Dilbar-Janee's posts:

Dilbar-Janee
 

تُو بھی دیکھے یوں ہی رسماً جئے جانے کا دکھ
تجھ کو معلوم ہو زائل کئے جانے کا دکھ ! 🦋🪐

Dilbar-Janee
 

اور جان لو کہ دل کا ساتھی تم سے کبھی نہیں تھکے گا 🥰🫀

Dilbar-Janee
 

عشق سمندر ہے تو پھر روح کو شاداب کرے
تشنگی کیوں مجھے دیتا ہے سرابوں کی طرح

Dilbar-Janee
 

کسی نے کیا خوب کہا ہے
موجودگی کی قَدر نہیں کسی کو تصویریں دیکھ کر روتے ہیں لوگ

Dilbar-Janee
 

اس زمین سے جنت کی طرف صرف ایک ہی راستہ جاتا ہے جسے ہم محبت کہتے ہیں ♥️

Dilbar-Janee
 

مجھ کو رکھنا ہے تو سینے سے لگا کر رکھو۔۔۔
مجھ کو ان عام سے لوگوں میں نہیں آنا۔۔۔🥀🙂

Dilbar-Janee
 

لُوٹ آؤ کہ جَچْتَا نہیں ہمیں جُدا ہونا۔۔۔🙂🖤

Dilbar-Janee
 

رتبہ جتنا بھی ہے لاجواب ہے ہمارا
ہمارا کردار وہ نہیں جو ہر دروازے پر دستک دے.. 🥀

Dilbar-Janee
 

سورج تو ابھر سکتا ہے مغرب سے کسی دن
لیکن تجھے میرا متبادل نہیں ملنا

Dilbar-Janee
 

مون جڏهن به عورت کي مايوس ٿيندي ڏٺو آهي ته ان وقت ڪائنات ڏاڍي گهٻرايل لڳندي آهي!
عورت جي مرڪ ۽ ٽهڪ ڪائنات جا خوبصورت ڪتاب آهن جنهن کي پڙهڻ ۽ سمجهڻ هر مرد جي وس جي ڳاله ناهي!

Dilbar-Janee
 

اپنی قربت میں رکھ مجھے !
میں تیرے سوا سارے جہاں سے بیزار ہوں۔❤🌸

Dilbar-Janee
 

میری خواہش ہے تمہاری خوشبو کو سمیٹنا "❤🌸

Dilbar-Janee
 

تمہارے
قرب کی لزّت
میرے دِل میں اُتر کر
یوں مجھے مدہوش کرتی ہے
کہ جیسے
سرد اور میٹھی ہوا کا
دلنشیں جھونکا
جھلستی دھوپ میں گزرے❤🌸

Dilbar-Janee
 

ہم آج بھی ٹھرے ہے جس شخص کے انتظار میں
وہ شخص مبتلاں ہو چُکاں ہے کسی اور کے پیار میں 🥀

Dilbar-Janee
 

.
ممڪن ئي ناھي توکي وسارڻ😘.
زندگي جو قصو نہ پر زندگي جو حصو آھين تون.✨🌎#

Dilbar-Janee
 

زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسِین ہے جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے✨♥️

Dilbar-Janee
 

میں جب تمھاری چوڑیوں کی کھنک سنتا ہوں تو محسوس ہوتا ہے جیسے ہم دونوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں ۔♥️

Dilbar-Janee
 

پسندیدہ عورت آپ کو قائل کر سکتی ہے کہ آپ کی بات تمام دلائل کے باوجود غلط ہے♥️🔥

Dilbar-Janee
 

آپکو کہاں نظر آئیں گی اداسیاں میری
آپکو دیکھ کر تو ہم مسکرانے لگتے ہیں۔

Dilbar-Janee
 

اسان اجايا خواب سجايا ھيا💔
ھوطلبگار ڪنھن ٻيئي جو ھو🥺