,,,مجھ کو نہیں رہی کوئی خواہش تیری قسم😔✨
,,,تو نے مجھے ہر شخص سے بیزار کردیا 🥀💔
نیند آئے گی تو اس قدر سوئیں گے
ہمیں جگانے کے لیے لوگ روئیں گے۔۔۔
#جون___ایلیاء 🙂❤🩹🌹
میں تمہیں دل تو دے دوں پر تم نے گم کر دیا تو 🥺🧸
کہاکہا بارش ھو رھی ھے😀😀
سوچتی ہوں سدھر جاو میں
پھر سوچتی ہوں
😜😜😜
کونسا کسی نے یقین کرنا ہے
ایک تو ہر کسی کا دل آجاتا ہے مجھ پر
دل کرتا ہے 🙄
پانی والی پستول سےخود کو گولی مار دوں💔😶
السلام علیکم
کتنے آرام سے چھوڑ دیا تم نے بات کرنا
جیسے صدیوں سے ہم تم پر بوجھ تھے 💔😔💔💔
ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے
مجھے سجدے میں رونا محبت نے سکھایا ہے. ❤_____❣💔