Damadam.pk
Dill_se_dosti's posts | Damadam

Dill_se_dosti's posts:

Dill_se_dosti
 

عين ممكن ہے کہ آپ حق پر ہوں
لیکن حق بات کا یہ حق ہے کہ
اسے حکمت اور نرمی سے آگے پہنچایا جائے
لوگوں کی تذلیل کر کے، حقارت آمیز الفاظ اختیار کر کے آپ دل کی بھڑاس تو نکال سکتے ہیں۔۔
حق بات نہیں کہہ سکتے۔

Dill_se_dosti
 

دعائیں رد نہیں جاتیں
بس صحیح وقت آنے پر بہتر کی جگہ بہترین سے نواز دیا جاتا ہے

Dill_se_dosti
 

*ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻝ ﺩﻭ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﯽ ﮨﮯ،،*
ﺍﯾﮏ ﺩﺍﺋﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﺎﺋﯿﮟ ........♥️✨
🍂ﺍﮔﺮ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﮑﮫ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺑﯿﻨﺎﺋﯽ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯﺍﻭﺭ
🍂ﺍﮔﺮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺳﻮ
*ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﺍﻭﺭ ﺧﯿﺎﻝ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﺮیں❤🩹*
ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺘﮯ ﺭﮨﺎ ﮐریں
*ﺭَّﺏِّ ﺍﺭْﺣَﻤْﻬُﻤَﺎ ﻛَﻤَﺎ ﺭَﺑَّﻴَﺎﻧِﻲ ﺻَﻐِﻴﺮًﺍ {٢٤}*
*🤲🏻 ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ !*
ﺍﻥ ﭘﺮ ﻭﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﺭﺣﻢ ﮐﺮ ﺟﯿﺴﺎ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﺮﻭﺭﺵ ﮐﯽ ﮨﮯ
*آمین یارب العالمین*

Dill_se_dosti
 

Shehzadi Duaa Fatima khan

Dill_se_dosti
 

صبر کرنا سیکھ لیں۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ جانتا ہے
کہ آپ کب کب کن وقتوں سے گزرے ہیں،
اور اللہ وقت بدل دیتا ہے۔
`کیونکہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے۔`🤎🪐

Dill_se_dosti
 

*"سلامتی ہو ہر اس شخص پر جس نے صحیح وقت پر کوئی ایسا لفظ کہا جس سے مسکراہٹ آئی یا کسی کو تسلی دی گئی۔"*🤎🍃

Dill_se_dosti
 

*آمیــــــــن ثم آمیـــــن یا رب العــالمین*
*یقیناً دعائیں تقدیر بدلنے کا ہنر جانتی ہیں*
*اس لیے دعائیں کیجیے اور دعائیں لیجیے*
*کیونکہ کیا معلوم کہ آپ کی مانگی ہوئی دعا*
*کسی کی بہترین تقدیر بدلنے کا انتظار کر رہی ہو۔*
❀★❀❀★❀❀★❀❀★

Dill_se_dosti
 

2017 m DmD k pagalo m aai thi

Dill_se_dosti
 

ہر مَــن چاہی چیز جمع کر لینے کے بعد بهی، بالأٓخر ہم نے ایک دن اِس دنیا سے دستبردار ہو ہی جانا ہے۔۔۔۔🥀
اس لیے جو میسر ہے اسی میں خوش رہیــــں،،،،خوشیاں بانٹیـــں🌹

Dill_se_dosti
 

happy birthday to me ❤️

Dill_se_dosti
 

aj both yaad aaya wo 😔
aj phali bar us ne wish nai kiya
12 hoty sath gifts, mgs orr call 🥹.
as liye dill both uadaas hai, kasm se aj both yaad aai teri "A"
khush raho tum meri Dua hai ap k liye .
ya post jis k liye ki hai wo DMD use hi nai karta
A❤️S

Dill_se_dosti
 

happy birthday to me 🥰
today is a special day for me because it's my birthday🥰😍😘

Dill_se_dosti
 

لوگ کہتے ہیں سکون دولت میں ہے
مگر قرآن پاک کہتا ہے ✨
"أَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ"
خبردار! دلوں کا سکون تو صرف اللّٰه کے ذکر میں ہے اصل سکون نہ محلوں میں ہے، نہ مال میں بلکہ رب کے ذکر میں ہے 🦋🖤

Dill_se_dosti
 

عبادتوں کے انبار لگے ہوں لیکن کسی کو مشکل میں دیکھ کر دل میں احساس پیدا نہ ہو، تجوری کی طرف ہاتھ نہ بڑھیں تو وہ عبادتیں نیکی کی روح سے بلکل خالی ہیں۔

Dill_se_dosti
 

ہر مَــن چاہی چیز جمع کر لینے کے بعد بهی، بالأٓخر ہم نے ایک دن اِس دنیا سے دستبردار ہو ہی جانا ہے۔۔۔۔🥀
اس لیے جو میسر ہے اسی میں خوش رہیــــں،،،،خوشیاں بانٹیـــں🌹

Dill_se_dosti
 

*اللہ ضائع توکچھ بھی نہیں کرتا، نہ کوئی دعا نہ کوئی نیکی اور نہ ہی آپ کی کوئی پکار ضائع جاتی ہے۔ اللہ رب العزت کے ہاں ہر چیز کی قدر ہے، ہر وہ عمل جو اس کے لیے ہو۔ ہر وہ آنسو، ہر وہ آہ جو صرف اس کی یاد میں نکلے وہ اسے یاد رکھتا ہے۔ اور بہترین وقت پہ بہترین بدلے سے نواز دیتا ہے۔🌸*

Dill_se_dosti
 

*ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻝ ﺩﻭ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﯽ ﮨﮯ،،*
ﺍﯾﮏ ﺩﺍﺋﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﺎﺋﯿﮟ ........♥️✨
🍂ﺍﮔﺮ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﮑﮫ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺑﯿﻨﺎﺋﯽ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯﺍﻭﺭ
🍂ﺍﮔﺮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺳﻮ
*ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﺍﻭﺭ ﺧﯿﺎﻝ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﺮیں❤🩹*
ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺘﮯ ﺭﮨﺎ ﮐریں
*ﺭَّﺏِّ ﺍﺭْﺣَﻤْﻬُﻤَﺎ ﻛَﻤَﺎ ﺭَﺑَّﻴَﺎﻧِﻲ ﺻَﻐِﻴﺮًﺍ {٢٤}*
*🤲🏻 ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ !*
ﺍﻥ ﭘﺮ ﻭﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﺭﺣﻢ ﮐﺮ ﺟﯿﺴﺎ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﺮﻭﺭﺵ ﮐﯽ ﮨﮯ
*آمین یارب العالمین*

Dill_se_dosti
 

اپنے شوہر کی لمبی زندگی کی دعا بہت زیادہ مانگا کریں۔۔۔۔۔ میرے پاس جو جوان بیوائیں آتی ہیں۔۔۔ ان کی زندگیوں کے دکھ اور مشکلات کو کسی رنگ سے تشبیہ دوں تو سیاہ رنگ کے سوا کوئی رنگ نہ ملے۔۔۔۔
اپنے شوہر کی قدر کریں اور ان کی صحت والی لمبی زندگی کی دعا کرتی رہیں۔۔۔۔
اور اگر کوئی بیوہ خاتون آپ کے اردگرد ہیں تو ان کی زندگی میں آسانی لانے کا باعث بنیں۔۔۔۔
اللہ کریم سے دعا ہے کہ تمام شادی شدہ بہنوں کے سر پر ان کے شوہر کا سایہ سلامت رہے۔۔

Dill_se_dosti
 

مانگنے کا حق اُسنے تمہیں دیا ہے، جب اُس نے سورہ آل عمران میں فرما دیا ہے کے دُعا پہاڑوں کو بھی اُنکی جگہ سے سرکا سکتی ہے تو قبولت کا شک تو بنتا ہی نہیں، اللہ نے مقدر لکھنے کا اختیار تمہیں دیا ہے کے چاہو تو دُعا کا تسلسل بڑھا لو اور چاہو تو مایوس بیٹھ جاؤ، چاہو تو سجدوں کو طویل کر لو اور چاہو تو تھک کر رُک جاؤ، مت بھولو کے تمہارا کام صرف التجا کرنا ہے، تدبیریں تو وہ خود نکالتا ہے۔ ❤️
Beshak❤️

Dill_se_dosti
 

دعا ہے کہ آپکا پورا دن ان پھولوں جیسا
خوبصورت اور تروتازہ گزرے آمین ثم آمین 🌷🪷💐🌺⚘️🌹🪻🌷🌼🌻🌸