Mera kise se koi multab nai 💔 okay
Aĺľåĥ íš äĺŵáýș ŵịțħ mē....❤
قـــــرآن میں ایسی تاثیر ہے کہ پل بھر میں انســان گُھٹنوں پر آ گرتا ہے، آنکھیں اشک اشک ہونے لگتی ہیں، رُوح پر برســات چھانے لگتی ہے، مُجھے یہ سمجھ نہیـــں آتی کہ لوگ قـــــرآن کو برسوں ہاتھ نہیـــں لگاتے، قــــرآن کو پڑھتے نہیـــں، وہ قـــــرآن کے بغیر جی کیسے لیتے ہیـــں...!
کبھی یُوں بھی سوچا کریں کہ سامنے والے کے لہجے میں کڑواہٹ اس کی اکڑ کی وجہ سے نہیں بلکہ زندگی میں سہی گئی تلخیوں کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے...!😑
.....
😑
.....
اللہ تعالی کسی دشمن کو بھی یتیم نہ کرے
آمین ثم آ۔ین
Abu G 😑💔
Jumma Mubarak
Alhumaduillah 💙
وہ سات سمندروں کا خالق
محبت صرف ایک آنسو سے کرتا ہے 💙
کالا رنگ پسند ہے مجھے
پر کالے دل کے لوگ نہیں
گفتگو آرام سے کریں ۔
آپ کی گفتگو میں آپ کے والدین کی تربیت کا عکس ہوتا ہے
دلوں کو مت توڑا💔کرو ۔
دلوں میں تو "رب" بستا ہے 💕
کچھ رشتے بہت خوبصورت ہوتے ہیں ۔
مگر ان کا کوہی نام نہیں ہوتا
Alhumaduillah 💕
مانگنے کا مزہ آج کی رات ہے ❣
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
لوٹ آؤ اپنے اللہ کی طرف
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
Allah Pak ap se razi hu _____khush rahy Hamisha ap sab 💙 jazakAllah
💙💙💙💙💙💙
سبحان اللہ
الحمداللہ
اللہ ھو اکبر
💙💙💙💙💙💙
Bewafa log💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain