*ایک انسان اگر خود ہی آپ سے دور ہونا چاہتا ہے۔۔۔ آپکے ہونے نا ہونے سے اسکو کوئی فرق نہیں پڑتا تو۔۔۔ میرے خیال میں ہمیں خود ہی خاموشی سے دور ہو جانا چاہیے۔۔۔۔ اور انہیں مزید ڈسٹرب بھی نہیں کرنا چاہیے۔۔۔۔ بس ہمیشہ کے لیے دل پر پتھر رکھ کر۔۔۔ ایک لمبے صبر کا حوصلہ رکھ کر۔۔۔ اگر خود کو انکے سامنے برا بھی بنانا پڑے تو خود کو برا بنا کر زندگی کا ایک بڑا فیصلہ لے لینا چاہیے انکے لیے اور چلے جانا چاہیے انکی لائف سے ہمیشہ کے لیے 💔*
*یہ لمبا راستہ ایک دن ختم ہو جائے گا، یہ تکلیفیں ضرور دور ہو جائیں گی۔ یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا، اور پھر کبھی واپس نہیں آئے گا۔ جو توڑ پھوڑ آپ کے دل میں ہے، اللہ اسے اپنے کرم سے ٹھیک کر دے گا۔ بس اپنے رب پر بھروسہ رکھیں، صبر کریں اور یقین رکھیں کہ بہتر دن قریب ہیں، کیونکہ اللہ نے ہمیں قرآن پاک میں تسلی دی ہے کہ مشکل کے بعد آسانی ہے۔🦋🖇️🌖🫀*
اور پھر یوں ہوا کہ ہم نے وہ پرندوں کو بھی آزاد کر دیا جن میں ہماری جان ہوا کرتی تھی
Allah Hafiz 🙏🙏
*تعلق چاہے رہے یا نہ رہے احترام باقی رہنا چاہیے❤🩹*
*انسان کا بھی اور اس کے راز کا بھی ........💔🙂*
Lakin yaha tu insaan k apny hi insaan ko tamsha bana daty hain afsos jo apny thy wohi tamsha kar ray hain
Soucha nhi tha kabhi y b waqt aya ga par aa gya
اے شخص میں تری جستجو سے
بیزار نہیں تھک گیا ہوں
جون ایلیا
*کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت بیان کرنے کو بس دل کرتا ہے کوئی سمجھ لے، سنبھالے لے ، سمیٹ لے 💔*
چلو آؤ قہقہ لگاتے ہیں،
ماضی کی تلخ یادوں پر،
جھوٹے وعدوں پر،
بے اعتبار باتوں پر،
اپنی نادانی پر،
اپنی غلطیوں پر اور سب سے بڑھ کہ اپنے مخلص ہونے پر۔
Hii
All Kesy ho ap
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain