1st of DECEMBER Manifesting good health, peace of mind,great apportunities,financial freedom,and a happy heart. May this month bring us geniune happiness and overflowing success!
اسلام و علیکم رمضان المبارک کا آخری جمعہ اور آخری روزہ بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک اس مبارک دن کو ہمارے لیے بخشش اور نجات کا ذریعہ بنا دے اور ہم سب کو اگلا رمضان نصیب فرمائے آمین ثم آمین
آج 31 دسبر اس سال کا آخری پہر ہے کل بس ایک ہندسہ بدلے گا وہی صبح وہی شامیں میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں آپ سب کہ لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں دعا کا کوئی رنگ نہیں ہوتامگر دعا رنگ ضرور لاتی ہے اللہ پاک سے دعا ہے آپکو اور آپ سے جڑے ہر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرمائے جس میں آپ سب کہ لئے خیروبرکت ہو آمین ثم آمین