Damadam.pk
Dilnasheen_attitude_girl's posts | Damadam

Dilnasheen_attitude_girl's posts:

Dilnasheen_attitude_girl
 

ASSLAM O ALAIKUM GOOD MORNING JUMMA MUBARAK TO ALL MEMBERS

Dilnasheen_attitude_girl
 

اک بار جو بچھڑے تو آئیں گے نہ لوٹ 😪کر
!!!_😥یہ مٹی کہ انسان دسمبر نہیں ہوتے

Dilnasheen_attitude_girl
 

آؤ کہ دسمبر کو رخصت کریں
کچھ خوشیوں کو سنبھال کر
کچھ آنسؤوں کو ٹال کر
جو لمحے گزرے چاہتوں میں
جو پل بیتے رفاقتوں میں
کبھی خوشیوں کی امید ملی
کبھی بچھڑے ہوں کی دید ملی
کبھی بے پناہ مسکرا دیے
کبھی ہنستے ہنستے رو دیے
ان سارے لمحوں کو مختصر کریں
آؤ کہ دسمبر کو رخصت کریں