آج ھم لوگ قبرستان جاتے ھیں کوٸ کوٸ ھر روز ۔ھفتے ماہ جاتے ھیں اکسر تو اک سال کہ بعد جاتے ھیں اور کچھ تو ایسے بھی ھوتے ھیں جنکو اپنے پیاوں کی قبر بھی یاد نھی رھتی ھے ۔ یہ کیسا عمل ھے۔ لہذا ھم سب کو ھر روز نھی ہفتے ۔ماہ جانا چاھے قبرستان جانے کا حکم ھے کیوں ھے تاکہ ھم اپنی موت کو یاد کرے اک دن ھم کو بھی یہاں آنا ھے ۔دوستوں بھاٸیوں ۔اپنے آخرت کی ابھی بھی وقت ھے تیاری کرو اپنے گناھوں کی معافی مانگو اور اللہ پاک ۔نبیﷺ کہ بتاۓ رستے پر چلو ۔اللہ پاک ھم سب کو اپنی اپنی اصلاح کرنے کی توفیق عطاء فرماۓ أمین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔ آج کے دن یا رات ۔۔ تمام فالورز کے لٸے دل سے دعا ھے اللہ پاک سب کے گناھوں کو اپنے کرم اور حبیب کے صدقے معاف فرماۓ۔ آج کے دن یا رات ھم لوگ قبرستانوں کا رخ کرتے ھیں اپنے پیاروں والد۔والدہ عزیز عقارب کی قبروں پر جاتے ھیں اور دعاٸیں انکی مخفرت اور اپنے گناھوں کے معافی کی دعا کرتے ھیں