محبت کبھی ماضی کا حصہ نہیں بنتی یہ ہوتی ہے اور رہتی ہے آپ شہر بدل لیں' ملک چھوڑ دیں زندگی میں بڑ ی سے بڑی تبدیلی لے آئیں خود کو مصروف کر لیں لیکن محبت اپنی جگہ سے زرہ برابر بھی نہیں ہٹتی محبت اور موو آن کا آپس میں کوئی تعلق نہیں آپ چا ئے یا کافی پیتے ہوئے کسی کہانی یا فلم میں کرداروں کو دیکھ کرکوئی ادھوری نظم پڑھ کر اور یہاں تک کے راہ چلتے کسی بوسیدہ کاغذ کے ٹکڑے پر بھی محض محبت لفظ لکھا ہوا پڑھ لیں تو آپکے ذہن میں اسکا چہرہ آجائے گا....