Damadam.pk
Diya00's posts | Damadam

Diya00's posts:

Aslm u alaekum
D  : Aslm u alaekum - 
Mehndi Design image
D  : Mhndi design - 
Mehndi Design image
D  : Mhndi design - 
Diya00
 

: ❣️🤲🏻 🌙۔ *آج ہمـارے پاس زندگی ہے۔۔۔،* سانسیں ہـے۔۔۔، موقع ہـے۔۔۔، لیکـن اللہ کیلئے وقت نہیـں! لیکـن جب کل وقـت ہـوگا۔۔۔۔، تب __ ! نـہ ہـی زنـدگـی ہـوگـی۔۔۔۔!! نـہ ہـی سانسـیں ہـوگـی۔۔۔۔!!! اور نـہ ہـی مـوقـع۔۔۔۔!!! پھـر ہمـارے پاس کیـا رہ جائـے گا ؟ کاش __ ! صـرف اور صـرف کاش ـــ ! *لـوٹ آؤ اللہ کـی طـرف اس سـے پہلـے کـے لوٹا دیئـے جاؤ* *❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب

ALLAH PAK hmn aml ki tofiq dy,ameen
D  : ALLAH PAK hmn aml ki tofiq dy,ameen - 
Diya00
 

*17 رمضان المبارک اور تین واقعات*
*17 رمضان المبارک*
*یوم وصال سیدہ کائنات سیدہ عائشہ صدیقہؓ*
*یوم وصال سیدہ رقیہ بنت رسول اللہﷺ*
*اسلام کا سب سے بڑا اور عظیم واقعہ غزوہ بدر*
*یہ تینوں واقعات رمضان المبارک کی 17 تاریخ کو پیش آئے*

Diya00
 

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
اہلِ اسلام کی مادرانِ شفیق
بانُوانِ طہارت پہ لاکھوں سلام
🌹
جِلَوگِیَّانِ بَیْتُ الشَّرف پر درود
پَروگیّانِ عِفَّت پہ لاکھوں سلام
🌹
بنتِ صدِّیق آرامِ جانِ نبی
اس حریمِ بَرائَ ت پہ لاکھوں سلام
🌹
یعنی ہے سورۂ نور جن کی گواہ
ان کی پُرنور صورت پہ لاکھوں سلام
🌹
جن میں رُوح القُدُس بے اجازت نہ جائیں
اُن سُرادِق کی عِصْمَت پہ لاکھوں سلام

17 ramzan yom e wisal
D  : 17 ramzan yom e wisal - 
Aslm u alaekum
Subha bkher
D  : Aslm u alaekum Subha bkher - 
Diya00
 

Aslam u alaekum

Diya00
 

_زندگی اگر آسان ہوتی تو ہمیں کبھی بھی پتہ نہ چلتا کہ صبر کیا ہے,,دعا کیا ہے,,امید کیا ہے,,حوصلہ کیا ہے,,لگن کیا ہے,,مشکل کیا ہے,,مدد کیا ہے,,بھروسہ کیا ہے,,رکاوٹ کیا ہے,,دوستی,,محبت اور سارے رشتے کیا ہیں..

Diya00
 

قصائی کی بات میں واقعی بہت وزن تھا۔
قصائی نے مزید بتایا کہ بازار کی تمام دوکان والوں نے یہ متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ امام صاحب سے کوئی پیسہ نہیں لے گا صرف میں ہی نہیں یہ نائی، یہ جنرل سٹور والا یہ ٹیلر وہ ڈاکٹر صاحب کریانے والا دودھ والا اور سبزی والا کوئی ان سے پیسے نہی لیتا۔ "
اس قصائی نے آج مدد کا ایک نیا سبق سکھایا تھا۔
ہماری مسجدوں کے امام اس انٹرنیٹ کے دور میں ہمارے دین کے ورثہ کے مکمل محافظ ہیں۔ آئیں ہم بھی ان کی اسی طرح مدد کریں جیسے قصائی نے سکھائی۔بات کمال کی ھم اگر کوئی سمجھ جائے

Diya00
 

اپنے امام مسجد کی قدر کریں !!!
آج ایک قصائی کی دوکان پرایک بزرگ آیا قصائی نےسارے گاہکوں کو چھوڑ کر اس کو"آدھا کلو گوشت" دے دیا، بزرگ نے پیسے دئے مگر قصائی نےپیسے نہیں لئے۔
لوگ گلے شکوے کرنے لگے کہ وہ کب سے کھڑے ھیں کہ سارے گاہک چھوڑ کر پہلے اُس کو گوشت دیا؟" قصائی بولا "وہ ہماری مسجد کے امام صاحب ہیں ہمیں پانچ وقت نماز پڑھاتے ہیں اور ہمارے بچوں کو قرآن اورحدیث کا درس بھی دیتے ہیں۔
ان سے پیسے نہ لینے کی وجہ بتائی کہ مسجدوں کے اماموں کی تنخواہ ہوتی ہی کتنی ہے، یہی کوئی 8، 10، ہزار، اتنے کے تو لوگ مہینے میں چائے اورسگریٹ ہی پی جاتے ہیں" ان کے تین بچے بھی ہیں۔

Diya00
 

نوٹ:
(ماں باپ میں دادا دادی ، نانا نانی اور اولاد میں پوتے پوتیاں،نواسیاں نواسے بھی شامل ہیں۔( ابن باز)
✅زکوٰۃکےمستحق لوگ
🔸1۔مساکین(حاجت مند)
🔹2۔غریب
🔸3۔ زکاۃوصول کرنےوالے
🔹4۔مقروض
🔹5۔قیدی
🔸6۔ *مجاھدین*
🔹7.مسافر (سورۃالتوبہ60)
Q.1
سوال: زکوة کے لغوی معنی بتائیے؟
جواب: پاکی اور بڑھو تری کے ہیں۔
Q2
سوال: زکوة کی شرعی تعریف کیجئے؟
جواب: مال مخصوص کا مخصوص شرائط کے ساتھ کسی مستحقِ زکوۃ کومالک بنانا۔

Diya00
 

سامان تجارت پر زکوٰۃ
💠دکان کسی بھی قسم کی ہو اسکےسامان تجارت پر زکوٰۃدینا واجب ہے اس شرط کے ساتھ کہ وہ مال نصاب کو پہنچ جائے اوراس پرایک سال گزر جائے۔
⛔نوٹ:
دکان کےتمام مال کا حساب کر کے اسکا چالیسواں حصہ زکاۃ دیں یعنی ۔دکان کی اس آمدنی پرزکاۃنہیں جوساتھ ساتھ خرچ ہوتی رہے صرف اس آمدنی پر زکاہ دینا ہوگی جوبنک وغیرہ میں پورا سال پڑی رہے اور وہ پیسے اتنے ہوکہ انسے ساڑھےباون تولےچاندی خریدی جاسکے
✅پلاٹ یا زمین پر زکوٰۃ
💠جو پلاٹ منافع حاصل کرنے کے لیئے خریدا ہو اس پر زکاۃ ہوگی ذاتی استعمال کے لیئے خریدا گیا پلاٹ پر زکاۃ نہیں۔😊
(سنن ابی دائودکتاب الزکاۃ حدیث نمبر1562)
✅کس کس کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے۔
💠ماں باپ اور اولاد کےسوا سب زکاۃ کےمستحق مسلمانوں کو زکاۃ دی جاسکتی ہے۔والدین اور اولاد پر اصل مال خرچ کریں زکاۃ نہیں۔

Diya00
 

⬅بھیڑبکریوں کی زکوٰۃ➡
💠40سے ایک سو بیس بھیڑ بکریوں پر ایک بکری زکاۃ ہے۔
💠120 سےلےکر200تک دو بکریاں زکاۃ۔
(صحیح بخاری کتاب الزکاۃ)
⛔چالیس بکریوں سے کم پرزکاۃ نہیں۔
✅کرایہ پر دیئے گئےمکان پر زکوٰۃ❗
💠کرایہ پردیئے گئے مکان پر زکوٰۃنہیں لیکن اگراسکاکرایہ سال بھر جمع ہوتا رہے جو نصاب تک پہنچ جائے اور اس پر سال بھی گزر جائے تو پھراس کرائے پر زکوٰۃ واجب ہے۔اگر کرایہ سال پورا ہونے سے پہلے خرچ ہو جائے توپھر زکوٰۃنہیں۔شرح زکوٰۃ اڑھائی فیصد ہوگی۔
✅گاڑیوں پر زکوٰۃ
💠کرایہ پر چلنےوالی گاڑیوں پر زکوٰۃ نہیں بلکہ اسکے کرایہ پر ہےوہ بھی اس شرط کےساتھ کہ کرایہ سال بھر جمع ہوتا رہے اور نصاب تک پہنچ جائے.نوٹ:
گھریلو استعمال والی گاڑیوں،جانوروں،
حفاظتی ہتھیار۔مکان وغیرہ پر زکوٰۃ نہیں (صحیح بخاری)

Diya00
 

زمین کی پیدا وار پر زکوٰۃ
💠مصنوعی ذرائع سے سیراب ہونے والی زمین کی پیدا وارپر عشر بیسواں حصہ دینا ہوگاورنہ ہے۔
💠قدرتی ذرائع سے سیراب ہونے والی پیداوار پر شرح زکاۃ دسواں حصہ ہے دیکھئے(صحیح بخاری کتاب الزکاۃ)
🔴نوٹ: زرعی زمین والےافراد گندم،مکی،چاول،باجرہ،آلو،سورج مکھی،کپاس،گنااوردیگر قسم کی پیداوار سے زکاۃیعنی (عشر )بیسواں حصہ ہرپیداوار سےنکالیں۔
(صحیح بخاری کتاب الزکاۃ)
⬅اونٹوں کی زکوٰۃ➡
💠پانچ اونٹوں کی زکاۃ ایک بکری اور دس اونٹوں کی زکاۃ دو بکریاں ہیں۔پانچ سے کم اونٹوں پر زکاۃ واجب نہیں۔(صحیح بخاری کتاب الزکاۃ)
⬅بھینسوں اور گایوں کی زکوٰۃ➡
💠30گائیوں پر ایک بکری زکوٰۃہے۔
💠40گائیوں پردوسال سے بڑا بچھڑا زکاۃ دیں۔(ترمذی1/509)
✅بھینسوں کی زکوٰۃکی شرح بھی گائیوں کی طرح ہے۔

Diya00
 

نوٹ۔سود،رشوت،چوری ڈکیتی،اور دیگرحرام ذرائع سےکمایا ہوا مال ان سے زکاۃدینے کابالکل فائدہ نہیں ہوگا۔
✔صرف حلال کمائی سے دی گئی زکوٰۃ قابل قبول ہے۔
☑زکوٰۃ کتنی چیزوں پر ہے
زکوٰۃ چار چیزوں پر فرض ہے ۔
🔹1۔سونا چاندی
🔸2۔زمین کی پیداوار
🔹3۔مال تجارت
🔸4۔جانور۔
⬅سونے کی زکوٰۃ➡
💠87گرام یعنی ساڑھےسات تولے سونا پر زکاۃ واجب ہے
(ابن ماجہ1/1448)
🔴نوٹ۔سونا محفوظ جگہ ہو یا استعمال میں ہر ایک پرزکاۃ واجب ہے۔(سنن ابودائودکتاب الزکاۃ اوردیکھئے حاکم جز اول صفحہ 390 ۔
فتح الباری جز چار صفحہ 13)
⬅چاندی کی زکوٰۃ➡
💠612گرام یعنی ساڑھےباون تولے چاندی پر زکاۃواجب ہے اس سے کم وزن پر نہیں۔(ابن ماجہ)
✅زکوٰۃ کی شرح❗
💠زکاۃ کی شرح بلحاظ قیمت یا بلحاظ وزن اڑھائی فیصد ہے۔(صحیح بخاری کتاب الزکاۃ)

Diya00
 

📌1۔زکوٰۃکا انکار کرنے والاکافر ہے۔(حم السجدۃآیت نمبر6-7)
📌2۔زکوٰۃادا نہ کرنے والے کو قیامت کے دن سخت عذاب دیا جائےگا۔(التوبہ34-35)
📌3۔زکوٰۃ ادا نہ کرنے والی قوم قحط سالی کاشکار ہوجاتی ہے۔(طبرانی)
📌4۔زکاة كامنکر
جوزکاۃادانہیں کرتااسکی نماز،روزہ،حج سب بیکار ہیں۔
📌5 ۔زکوٰۃاداکرنے والےقیامت کے دن ہر قسم کےغم اورخوف سےمحفوظ ہونگے۔(البقرہ277)
📌6۔زکوٰۃ کی ادائیگی گناہوں کا کفارہ اور درجات کی بلندی کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔(التوبہ103)
🔴زکوٰۃکا حکم🔴
🔹ہر مال دارمسلمان مردہویاعورت پر زکوٰۃ واجب ہے۔خواہ وہ بالغ ہو یا نابالغ ،عاقل ہویا غیر عاقل
🔸بشرط یہ کہ وہ صاحب نصاب ہو۔

Diya00
 

📝ہم زکوٰۃ کیسےادا کریں؟📌
اکثر مسلمان رمضان المبارک میں زکاة ادا کرتے ہیں اس لیے
اللہ کی توفیق سےیہ تحریر پڑھنےکےبعدآپ اس قابل ہوجائیں گےکہ آپ جان سکیں
🔹سونا چاندی
🔸زمین کی پیداوار
🔹مال تجارت
🔸جانور
🔹پلاٹ
🔸کرایہ پر دیےگئے مکان
🔹گاڑیوں
🔻اوردکان وغیرہ کی زکاۃ کیسے اداکی جاتی ہے۔