Damadam.pk
Diya00's posts | Damadam

Diya00's posts:

Diya00
 

4 lakh. 👉10000.
5 lakh. 👉12500.
6 lakh. 👉15000.
7 lakh. 👉17500.
8 lakh. 👉20000.
9 lakh. 👉22500.
10 lakh. 👉25000.
20 lakh. 👉50000.
30 lakh. 👉75000.
40 lakh. 👉1 lakh.
50 lakh. 👉125000
1 cror. 👉250000
2 caror. 👉5 lakh.

Diya00
 

خدارا خود بھی پڑھیں اور دوسروں تک پہنچانے کا فرض ادا کریں۔ جزاک اللہ۔*
1 lakh. 👉2500.
2 lakh. 👉5000.
3 lakh. 👉7500.

Diya00
 

بہنوں تم پڑھو سکول جاوں کالج جاوں یونیورسٹی جاو
مدرسے جاو، جدید تعلیم حاصل کرو، موبائل اور انٹرنیٹ سے فائدہ اٹھاو
مگر ایسا قدم نہ اٹھاو کہ تمہارا بوڑھا باپ محلے کی مسجد
میں شرم سے نا جا سکے
تم شہزادی ہوں مسلمان گھرانے کی👸🏻
اپنے وقار پر کبھی اَنچ نہ انے دینا۔💞

MorninG
D  : MorninG - 
Diya00
 

Aslm u alaekum
Subha bkher

Islamic Quotes image
D  : Subha bkher - 
Good morning
D  : Good morninG - 
Diya00
 

Zong p kia dail krn to data on krny s blnc ni ktta?

Diya00
 

*🔖ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ🔖*
~*🌽آج کــــی اچھــــی بـــات🌽*~
*📍🔖لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زنـــدگی میں مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں، جنہیں ہمارے ایمـــان اور آخـــرت کی فکر ہو خیال رکھئے گا، ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیـــں💯*

Diya00
 

السلام علیکم
ہوائیں "موسم کا" اور دُعائیں "مصیبتوں کا" رخ بدل دیتی ہیں۔
اس لئے دُعائیں مانگتے اور دیتے
رہا کریں۔
میری دُعا ہے کہ پروردگار مجھے اور آپکو دُنیا اورآخرت میں وُه مرتبہ اور عزت عطاء فرماۓ، جو ہمارے تصّور سے بهی بالاتر هو۔
(آمین یارب العالمین)

Diya00
 

چراغوں سے نہ پوچھو کہ باقی تیل کتنا ھے..  نہ ہی سانسوں سے پوچھوں کہ باقی کھیل کتنا ھے.. .پوچھو بس کفن میں سوئے ہوئے انسانوں سے...  عمل ھو زندگی میں تو کفن میں چین کتنا ہے....

Diya00
 

انسان چاہے جتنی بھی ترقی کر لے اور جتنا بھی خود کو عقلمند کیوں نہ کہہ لے - گر  وہ نماز نہي پڑھتا - تو دنیا کا ناکام ترین انسان ھے

Diya00
 

دکھ انسان کو یا تو ریت کی دیوار کی طرح ڈھا دیتا ہے ... یا چٹان کی طرح کھردرا اور سخت بنا دیتا ہے

Diya00
 

اگر۔۔۔کسی کے "جانے" سے۔۔۔آپ کا دل دکھا ہے تو۔۔۔اس کا سادہ سا۔۔۔مطلب یہ ہے کہ۔۔۔آپ کے جذبات۔۔۔اُس کے لئےسچے تھے۔۔۔"ملاوٹ"۔۔۔اُس میں تھی۔۔۔آپ میں نہیں۔۔۔

Diya00
 

*✍تین چیزوں کو قابو میں رکھو ؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛*
زبان ؛ غصہ ؛ نفس ؛

Diya00
 

*✍تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہو تی ہیں* ؛
صورت ؛ سیرت ؛ قسمت ؛

Diya00
 

*✍تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے ؛؛؛ َََََ*؛
صبر ؛ شکر ؛ رزق حلال؛

Diya00
 

*✍تین چیزیں کبھی واپس نہیں آ تیں ؛؛؛ ؛؛؛*
زندگی ؛ جوانی ؛ وقت ؛

Diya00
 

*✍تین باتوں کو ہمیشہ یاد رکھو ؛؛ :؛*
نصیحت ؛ احسان ؛ موت ؛

Diya00
 

*✍تین چیزیں ایک ہی جگہ پرورش پاتی ہیں؛؛؛*
پھول ؛ کانٹا ؛ خوشبو ؛