میں بےوقوف ہوں 🤪
میں بےوقوف ہوں🤪
میں بےوقوف ہوں🤪
میں بےوقوف ہوں🤪
آہستہ بولو بھائی آواز یہاں تک آ رہی ہے
آپ ہو تو ہو بےوقوف سب کو بتانے کی کیا ضرورت ہے😂😅
Sirdrd😟😟
محبت کبھی محبت سے پیش نہ آئی ہم سے
ہمیں پھر بھی لفظ محبت سے محبت ہے 🥀⭐ good night 🌉
*`° کسی کے ماتھے پر تھوڑی لکھا ہوتا ہے کہ وہ آخر تک ساتھ نبھائے گا یا بیچ راہ میں چھوڑ دے گا* ۔🥀😇✨🅰️
بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے 🥺
صرف زندہ رہے تو مرجائیں گے 🥀💔
#جون___ایلیاء
کیا تکلف کریں، یہ کہنے میں.
جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں
جون ایلیاء😆😝
خود کو ڈانٹوں گا ساری باتوں پہ
جانے کس بات پر خفا ہے وہ
جون ایلیاء❤
😟😔😔😔😔😔😔
*جو صبر کی انتہا کرتا ہے، اسے پھر مُعجزوں
کی انتہا بھی ملتی ہے*🤭
Good morning