اَلْحَمْدُ لِلّٰـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ۞_____✨❤ یہ میرا یقین ہےمیرے مہربان اللّه پر ____🌸👑🦋 …
*ڈھونڈو گے کسی دن نہایت بے بسی کے ساتھ
* 🙂🖤🌸
*اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِـرِيْنَ** **💥
*بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا
*❤️ یقیناً جس نے بھی بُرے کام کئے اور اس کی نافرمانیوں نے اسے گھیر لیا وہ ہمیشہ کے لئے جہنمی ہے..❣️القرآن❣️*
_*جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو اپنے رب کے سامنے توبہ کرو....🤲🏻📿*_
_*کیوں کے یہ انسان کے گناہ ہی ہیں جو دل کو بے چین رکھتے ہیں۔۔۔۔۔❤🩹🥀*_
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ 😇
اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا♥️✨
*لوگ کہتے ہیں ,,,,,😒😒😒😒*
*آہستہ بات کرو دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں ,,,,,🙄🙄🙄#*
*ٹھیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا ,,,,,🤭🤭🤭🤭*
*سن بھی لیں تو بتا نہیں سکتیں .....🤣🤣🤣🤣*
*اج میں نے یہ بھی مسلہ حل کردیا*😂🥲
روزے رکھنا فرض ہے لیکن روزہ رکھ کر ہر کسی سے پوچھنا کے تمہارا روزہ ہے، یہ فرض نہیں🙂
*_________رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوة________*
*اے میرے رب مجھے نماز قائم رکھنےوالے بنادے*🙏
﷽
💞"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ💞
🥀"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"🥀
✨آمین️✨
آپ سب کو میری طرف سے رمضان المُبارک ☺️کی5 سعری مُبارک ہو
میرا حسن 👩🚒اتنا سستا نہیں جو یوں نیلام ہوجائے میں مسلمان ہوں پردہ🧕 میری زینت حیا میرا ایمان غیرت میرا غرور اور قرآن میری گواہی.
*قُـــــــــــــــــــــــــــلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ* ♥️
* اللّٰهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ * 🎗️
*وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ *♥️
