Damadam.pk
Diyaali786's posts | Damadam

Diyaali786's posts:

Diyaali786
 

اتنے سستے ہم کہاں تھے............!!
رعایت تھی بس تیرےواسطے..................

Diyaali786
 

وقت!!!!!!
ہر تعلق کی حقیقت بتا دیتا ہے💯

Diyaali786
 

کبھی کبھی تو چھلک پڑتی ہیں یوں ہی آنکھیں
اداس ہونے کا کوئی سبب نہیں ہوتا

Diyaali786
 

محترم دوست احباب۔
دو تین دن سے بارش برس رہی ہے،
اس مشکل وقت میں اپنے پڑوس میں دہاڑی دار مزدور کے گھر کی خبر لیں،
گھر سے ایک پلیٹ سالن اور 2 روٹیاں صدقہ جاری رکھیں تاکہ مزدور کے بچوں کو بھوک کا احساس نہ ہو۔
جذاک اللہ خیرا"

Diyaali786
 

اور بیشک تمہارے صبر کے بعد اللّٰہ
تمہیں تمہاری چاہت سے زیادہ نوازے گا
جمعتہ المبارک

Diyaali786
 

السلام عليكم!
ہوائیں موسموں کا رُخ بدل سکتی ہیں ۔ ۔ ۔
اور
دُعائیں مصیبتوں کا ۔ ۔ ۔
اللّٰہ پاک ہم سب کی مشکلات کو اپنے فضل سے آسانی میں بدل دے ۔ ۔ ۔ آمین

Diyaali786
 

کتنا سکــون دیتی ہے نہ یہ آیت🌸😌
"قَالَ لَا تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـماَ اَسمَعُ وَاَرٰی "
اللّٰہ نے فرمایا "ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سن بھی رہا ہــوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں"✨❤️

Diyaali786
 

Damadan ka link share krain mainy es I'd ko data pa chla a hy mujhy show Ni ho rha
help me everyone

Diyaali786
 

2021 chla giya hy Jo mujhy se tang hy WO b chly Jain shukira😄😋😁😀😜😜

Diyaali786
 

آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ہے کل بس ایک ھندسہ بدلے گا وہی صبحیں وہی شامیں میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں دعا کا کوئی رنگ نہیں ہوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ہے اللّٰه ربّ العالمین سے دعا ہے کہ آپ کو اور آپ سے جُڑے ہر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لئے خیرو برکت ہو عزت و وقار ہو راحت و سکون ہو صحت و تندرستی ہو ترقی و خوشحالی ہو اور دنیا و آخرت کی بھلائی ہو دعا ہے اس"رحیم" سے کہ آپ پر "رحم" فرمائے دعا ہے اس"رب العزت" سے کہ آپ کی "عزت" کی حفاظت فرمائے دعا ہے اس"غنی" سے کہ آپ کو خوب "نوازے" دعا ہے اس "مالک کائنات" سے کہ آپ کو ہر "سچی خوشی" دے دعا ہے اس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے الٰہی آمین یارب العالمین🥀✨

Diyaali786
 

ﺍﺳﯽ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﺨﺖ ﮈﮬﻠﻨﮯ ﻟﮕﮯ۔۔۔ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮏ ﮐﮯ ﭼﮭﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺗﻮ ﭘﯿﮍ ﭼﻠﻨﮯ ﻟﮕﮯ۔۔ ﻣﯿﮟ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺳﮩﺎﺭﮮ ﺗﻮ ﺍﮎ ﮨﺠﻮﻡ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ۔۔۔ ﺟﻮ ﮔﺮ ﭘﮍﺍ ﺗﻮ ﺳﺒﮭﯽ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﻟﮕﮯ 5

Diyaali786
 

مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!
M

Diyaali786
 

زندگی کی الجھنیں مزاج میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ زبان پہ گہری چپ سی لگا جاتی ہیں 😷

Diyaali786
 

نہ چھیڑو ہمیں ہم ستاۓ ہوئے ہیں 😥
کیونکہ
آج ہم ٹھنڈے پانی سے نہاۓ ہوئے ہیں 😛

Diyaali786
 

اگر اپنوں کو گِرانے میں آپ کو اپنی جِیت لگے
تو سمجھیں آپ دنیا کے گِرے ہوئے اِنسان ہیں

Diyaali786
 

کبھی کبھی زندگی بہت بے معنی لگتی ہے،
بے حد مصروفیات کے باوجود لگتا ہے جیسے زندگی کا کوٸی مقصد نہیں ہے۔ بھری ہوٸی دنیا میں اپنا وجود بالکل اکیلا لگتا ہے، اپنے اندر کے دیے ہوۓ تمام پچھتاوے سانپ کی طرح ڈسنے لگتے ہیں اور دل چاہتا ہے انسان سب کچھ چھوڑ کر کہیں ایسی جگہ چلا جاۓ جہاں کوٸی نہ ہو،
نہ کوٸی انسان نہ پچھتاوے نہ درد نہ تکلیف اور نہ ہی یادداشت❤️

Diyaali786
 

جب کوئی چیز وافر مقدار میں کسی کو دی جاتی ہےتو ضائع ہی جاتی ہےچاہے وہ توجہ ہو ، وقت ہو ، ساتھ ہو ، یا محبت

Diyaali786
 

تمام اہل اسلام کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم بہت بہت مبارک ہو.

Diyaali786
 

خان صاحب ساڈا تبدیلی دا کیٹرا مر گیا جے😬
نہیں یقین تے الٹراساؤنڈ کروا کے ویکھ لو🙏🏻
Kia khyl h spotter's of KhaN 🤣

Diyaali786
 

یہ جو فاصلہ ہے نا "اللّٰہ " اور "بندے" کے درمیان، یہ ایک جھٹکے میں طہ نہیں ہوتا بلکہ زندگی چاہئے ہوتی ہے، اس مسافت کو طہ کرنے کے لئے، کبھی رینگنا پڑتا ہے، کبھی دوڑنا پڑتا ہے، کبھی چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتے مسلسل اسی طرف بڑھنا ہوتا ہے...!
پھر جوں ہی زندگی کا اختتام ہوتا ہے، یہ مسافت بھی وہیں ختم ہو جاتی ہے، ہاں مگر اسکی جس نے اس کے لئے دن رات لگائے ہوں..!