Damadam.pk
Diyar_e_Dil-11's posts | Damadam

Diyar_e_Dil-11's posts:

Diyar_e_Dil-11
 

اُس نے کہا کہ مجھ سے تمہیں کتنا پیار ہے
میں نے کہا ستاروں کا کوئی شمار ہے
اُس نے کہا کہ کون تمہیں ہے بہت عزیز
میں نے کہا کہ دل پہ جسے اختیار ہے
اُس نے کہا کہ کون سا تحفہ ہے من پسند
میں نے کہا وہ شام ، جو اب تک اُدھار ہے
اُس نے کہا خزاں میں ملاقات کا جواز ؟
میں نے کہا کہ قرب کا مطلب بہار ہے
اُس نے کہا کہ سنکڑوں غم زندگی میں ہیں
میں نے کہا کہ غم ہیں ، جب غمگسار ہے
اُس نے کہا کہ ساتھ کہاں تک نبھاؤ گے ؟
میں نے کہا کہ جتنی یہ سانسوں کی تار ہے
🦋🥰👀

Diyar_e_Dil-11
 

ہماری آنکھوں پر کیجئے _______بھروسا🔥
گواہی تو عدالت __________مانگتی ہے🔥

Diyar_e_Dil-11
 

😍کہاں سے لاؤں_______ اتنا صبر...؟😍
❤تم تھوڑے سے مل کیوں نہیں جاتے❤

Diyar_e_Dil-11
 

جھیلیں کیا ہیں 🌹اُس کی آنکھیں
عمدہ کیا ہے 🌹اُس کا چہرہ
خوشبو کیا ہے🌹اُس کی سانسیں
خوشیاں کیا ہیں🌹اُس کا ہونا
تو غم کیا ہے🌹اُس سے جدائی
ساون کیا ہے🌹اُس کا رونا
سردی کیا ہے🌹اُس کی اُداسی
گرمی کیا ہے🌹اُس کا غصہ
اور بہاریں🌹اُس کا ہنسنا
میٹھا کیا ہے🌹اُس کی باتیں
کیا پڑھنا ہے🌹اُس کا لکھا
کیا سننا ہے🌹اُس کی غزلیں
زخم کی خواہش🌹اُس کا چھونا
کیا سوچا ہے🌹اُس سے محبت
کیا کرتے ہو🌹اُس سے محبت
مطلب پیشہ🌹اُس سے محبت
اس کے علاوہ🌹اُس سے محبت.
🦋👈🏻😘
___________👑💝🗡🚬

Diyar_e_Dil-11
 

*لہجے اور الفــــــاظ کی خوبصورتی....!!*
*بن دیکھے انســـان کا دیــوانہ بنا دیتی ہے.❤*🔥
🫴🏻♥️
😊

Diyar_e_Dil-11
 

آ پھر سے شروع سے شروع کریں 🫥
آ پھر سے تجھے اپنا نام بتاؤں میں🖤🥀
😚🦋

Diyar_e_Dil-11
 

جب بھی اس سے مِل کر آئے __فورا پکڑے گئے
اُلٹے سیدھے پاؤں رکھے ' بہکی بہکی باتیں کیں
🤗🦋

عورت کو تعریف کی______کمی نہیں ھوتی 
اُسے حَسین کہو گے تو حَسین تر ھو جائے گی
D  : عورت کو تعریف کی______کمی نہیں ھوتی اُسے حَسین کہو گے تو حَسین تر ھو جائے - 
Diyar_e_Dil-11
 

*ہم اپنی نظر کو ہر شخص پہ ٹھرنےکی اجازت نہیں دیتے*✨👀♥️
🦋👈

Diyar_e_Dil-11
 

بدن سے اچھل کر نِکل آئے گی روح!
میرے خواب میں غیر کو مت چُھوا کر
🦋 👈

Diyar_e_Dil-11
 

. 💞 پلکوں پہ رکھوں یا آنکھوں میں بساؤں تم کو 🥳
. 👑 _____اے جان میں کس طرح نبھاؤں تم کو ❤
. 😍 خوشیاں قربان کروں یا جان تمہیں پیش کروں 🌸
. 🌹 تو بتا کیسے میری جان میں چاہوں تم کو______ 🥰
. 🙈 تم میرے دل میں دھڑکتی ہو دھڑکنوں کی طرح 😘
. 💖_____دل سے اک پل کے لئے بھی نہ ہٹاؤں تم کو 💞
. 🧡 آخری سانس تک قائم ہو محبت تم سے ❤
.🤲🏻 ہے دعا رب سے کبھی بھی نہ بھلاؤں تم کو______ 👑

Diyar_e_Dil-11
 

" دنیا کے اندر تو کم از کم کہیں کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں تُم مُجھے یاد نہ آؤ! ۔ " 💔🙂
love u 🦋👀❤️

Diyar_e_Dil-11
 

*"- تمھارے حصے کی چُمیاں*
*مچھر لے رہے ہیں! 🙂🦟💋•"*
It'x paglu 🙈😘💚

Diyar_e_Dil-11
 

❤️لوگ تو حُسن کی بات کرتے ہیں۔۔۔۔😏 😊ہم تو معصوم بھی انتہا کے ہیں 🙂🥀
it'x paglu 🕊️💚🦋

اُس نے پاؤں میں جب پہنی ہو گی...!!
دل پازیب کا بھی ڈھڑکا ہوگا...🙂🖤
D  : اُس نے پاؤں میں جب پہنی ہو گی...!! دل پازیب کا بھی ڈھڑکا ہوگا...🙂🖤 - 
Romantic Poetry image
D  : 🍂ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے....! ذکر ہر بات میں تیرا ہے مگر نام - 
Diyar_e_Dil-11
 

وہ جانتا ہے______اُس کے ہونے سے سُکُون ہے
لیکن، پِھر بھی وہ گُفتگُو ادھوری چھوڑ جاتا ہے😑💔

Diyar_e_Dil-11
 

.....🖤
" میری زندگی میں ایسا کوئی شخص نہیں ہے کہ ؛ جو رات کے ڈھائی تین بجے تک بھی فقط اِس لِیے جاگے کہ ؛ میں سو نہیں رہا🌸
🥀😥💔

Diyar_e_Dil-11
 

ہو جاؤ میری اتنی محبت دوں گا تمہیں
لوگ ترسیں گے تیرے جیسا نصیب پانے کو
IT'Z PAGLUU 🙈

Diyar_e_Dil-11
 

کھـلنا گلاب کا نہـیں ہرگز کـوئی دلیل....
(مرشد)
میرا یار مسکراے تو سمجھو بہار ہے....
it's paglu