تم اپنے نصیب کو برا مت کہو
یہ تمہارا نصیب ہی ہے کہ تم
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
کی امتی ہو❤❤❤
وقت تو وقت پر بدلتا ہے
انسان کسی بھی وقت بدل جاتا ہے
😐سٹیٹس لگانا بھی سیاپا ہے
🥀لگاتے کسی اور کے لیے ہیں
🤦♀️😜😂😂😂😂😂محسوس کوئی اور کر لیتا ہیں
Just fun😁😁
سنو!!!
اس دنیا سے معصومیت تب تک ختم نہیں ہوگی😙
جب تک میں زندہ ہوں🙈😍😜