:نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔
*❤ Dkd ❤*
*اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے*
Dkd
*لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں🖤🥀*
🍁بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!😥
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤!!🍂
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے!!!💔
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔
بیج خود سے پھل نہیں دیتا۔ سب سے پہلے اُس میں سے ننھا سا پودا سر اُبھارتا ہے، پھر وہ ننھا پودا آہستہ آہستہ اپنی ٹہنیوں اور پتوں میں اضافہ کرتا ہوا ایک جوان مضبوط اور تناور درخت کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ تب کہیں جا کر وہ پھل دینا شروع کرتا ہے۔
بعض دعائیں بھی یونہی ہوتی ہیں، وہ دھیرے دھیرے نتائج کہ خوشنما پھل لاتی ہیں۔ اس لئے بے صبرے نہ ہوا کرو اے مومن اور مومنات ربّ پہ یقین رکھو کہ جو ہو گا اور جب بھی ہوگا بہتر ہوگا۔
اگر الف سے “انار” کی جگہ، الف سے “انسانیت” سکھائی جائے تو زیادہ بہتر ہو گا۔❤️
زندگی بہت خوبصورت ہے
سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے.
اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے ،
کوئی نفرت کرتا ہے ،تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے ،
کوئی رلاتا ہے ،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے ،
کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے ،تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے .
بس یہی زندگی ہے 😊
آج تـک انـسـان ایـسـا کـوئـی بـھـی
*کــــــــــــــــچــــــــرا دان*
نـہـیـں بـنـا ســــکـا .......!
جــس مــیـں وہ اپـنـی
*نـــفــرتــیـں، عــــداوتــیـں، تــعــصــب اور جـــہـالـــت*
کــو پـھــیـنـک ســـکــے ......!
دوسروں کے الفاظ، لہجوں اور رویوں کا رونا تو ہم سب روتے رہتے ہیــــــــں۔ لیکن اپنے الفاظ، لہجے اور رویے کا ہمیــــــــں احساس ہی نہیــــــــں ہوتا۔
🌷🌷اگر سب کچھ مل جائے زندگی میں تو تمنا کسی کی کرو گے 🌷🌷
کچھ ادھوری خواہشیں تو زندگی جینے کا مزہ دیتی ہے 🌷#Dkd
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain