ہم سے زندگی کی حقیقت نہ پوچھووصیؔ
بہت پُرخلوص لوگ تھے جو تنہاکرگئے۔
دل توڑتے ہیں جو دنیا میں کسی کا ..!
کہتے ہیں قبول ان کی عبادت بھی نہیں ہوتی ..!
Friendship Wala hy koi
کیوں پیتے ہیں لوگ شراب کسی کے غم میں.
Dkd
جھوٹے یار کی خاطر سچے خدا کو ناراض کرتے ھیں
Muj sy koi dosti kry ga
تلاشِ وفا سے کیوں خود کو اذیت دیتے ہو اے
Dkd
اب مان بھی جاوُ کے دنیا میں کویُ اپنا نہیں ہوتا..
عشق___ کیا زندگی دے گا کسی کو
یہ __تو شروع ہی کسی پر مرنے سے ہوتا ہے۔
مجھے نہیں چاہیے کسی سے خوشیوں کی بھیک.!!
____دوست__
میں غموں کی سلطنت کا اکلوتا بادشاہ ہوں.!!
ہمیں حدود میں رہنا پسند ہے.....
Dkd
اور لوگ اسے غرور کہتے.ہیں.....
درد نے میرے دامن کو یوں تھام رکھا ہے
Dkd
جیسے اسکا بھی میرے سوا کوئ نہیں۔۔۔۔
کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتيں...
Dkd
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا...
ساری زندگی گهاٹے جهل جهل کے سانگے شوقاں دے نال بنڑاے هن
ہر دکه سوکه اچ کام آ ویسن اس واسطے سجنڑ بنڑاے هن
چهڑی دهوپ تاں سر تے چهاں کرسن سوکه چین دے بوٹے لائے هن
جهٹ نیندر آئی شاکر بختاں نوں کهلی آنکه تاں سجنڑ پرائے هن.
:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!
"اے"دوست*
*آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!,
ضمعیر جاگ ہی جاتاہے اگر ہم زندہ ہو اقبال کبھی گناہ سے پہلے کبھی گناہ کے بعد
good morning
محبت نہیں رہی زمانے میں
اب لو گ عشق نہیں مزاق کرتے ہیں
꧁ Dkd ꧂
+═❁+❁═+
*صبر*
صبر ایسی سواری ھے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی نہ کسی کی قدموں میں نہ کسی کے نظروں میں
حضرت علی ع good morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain