Damadam.pk
Dkd's posts | Damadam

Dkd's posts:

Dkd
 

کانٹوں میں پھول بھی کھلا کرتے ہیں🌹
دنیا میں دوست بھی ملا کرتے ہیں💕
ھم کو کانٹا سمجھ کے چھوڑ نہ دینا 💔
کانٹے ہی پھول کی حفاظت کیا کرتے ہیں 🌸

Dkd
 

میرے دل کا درد کس نے دیکھا ہے.....💔
ہمیں تو تڑپتے صرف رب نے دیکھا ہے.....💔
ہم تنہائ میں بیٹھ کر روتے ہیں.....💔
لوگوں نے تو بس ہمیں ہنستے دیکھا ہے.....💔

Dkd
 

آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نئی ہے ۔۔۔
آج آپ اپنے پسند کا شعر سنائیں

Dkd
 

شوہر آج گھر بہت صاف ستھرا دکھائی دے رہا ہے
فیس بک 📱بند ہے کیا؟
بیوی:: 👩ارے نہیی
میرا چارجر🔌 نہیی مل رہا ڈھونڈتے ڈھونڈتے صفائی ہو گئ😂😂😂

Dkd
 

جن کا کوئی نہیں ہوتا
ان کے فری منٹ ضائع ہو جاتے ہیں
😘😃😂

Dkd
 

جن کا کوئی نہیں ہوتا
ان کے فری منٹ ضائع ہو جاتے ہیں
😘😃😂

Dkd
 

دل تو ہم ہر لڑکی کا چرا سکتے ہیں
لیکن ماں کہتی ہے چوری کرنا بری بات ہے

Dkd
 

جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!

Dkd
 

عشق تو شغل بے بیروزگاجوانوں کا
جنکو نوکری نہیں ملتی وہ دل لگا لیتے ھیں

Dkd
 

زبان سب کے پاس ہوتی ہے مگر
بات اور بکواس میں فرق ہوتا ہے 🥀🌚

Dkd
 

💞بہت زور سے چوما اس نے میرے ھونٹوں کو
جاتے وقت کہنے لگا💞
💞 دور کا سفر ہے کہی پیاس نہ لگ جاے💞

Dkd
 

مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔

Dkd
 

#نہ کر اتنا غرور اپنے نشے پہ.
اے شراب

#تجھ سے زیادہ نشہ تو میرے یار کی آنکھوں میں ھے.

Dkd
 

ان کی راہ میں بچھا کے آنکھیں
نیند کا گھر اُجاڑ بیٹھے ہیں...
"MMR"

Dkd
 

کہتے ہیں ۔۔۔!!
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺳﺴﺘﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﮧ ﺑﮑﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﮩﻨﮕﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﯽ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ۔۔

Dkd
 

ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺩﻝ ﺍﺱ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﺮ ﺳﮯ۔۔ !! ﻣﻘﺼﺪ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﯽ ﯾﺎﺭﯾﺎﮞ

Dkd
 

بیوی نے موبائل کی تلاشی کے دوران پوچھا، اتنی رات گئے "اصغر الیکٹریشن" کیوں پوچھ رہا ہے کہ "بارش کی بوندیں دل کے تار ہلاتی ہیں نا؟"

D  : میں راضی ہوں تیرے فیصلوں پہ یا رب 😇🙏 پر میرا دل ابھی بھی ترستا اُسے پانے - 
Dkd
 

میں راضی ہوں تیرے فیصلوں پہ یا رب 😇🙏
پر میرا دل ابھی بھی ترستا اُسے پانے کیلئے 😭

Dkd
 

.q1 friends good mornings