Happy Rainy Night..
بارش میں کھڑے ہو کر رم جھم کے بہانے سے
آج اپنے مقـــدر پہ دل کھـــــول کے روئے۔🙂
🔥ہو جائے #محبت وصی تو ہم
#سوچا نہیں ۔۔۔۔کرتے.!!❥❥🔥
🔥#چاند جیسے #چہروں سے
کبھی #دھوکا نہیں ۔۔۔۔کرتے.!!❥❥🔥
🔥جو آئے ہمارے #محفل میں
#خوش ۔۔۔۔آمدید.!!❣🔥
🔥جو #اٹھ کر #چلا جائے اسے
#روکا نہیں ۔۔۔۔کرتے.!!❥❥🔥
*مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں 🥲♥️*
*پہلے خود ہی کرتے ہیں دل سے اتر جانے والے کام*
*اور بعد میں کہتے ہیں دل بھر گیا نا ہم سے*
🖤🥀😏🫠
نازک لگتے تھے جو حسین
لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔🍁🍂
*_خدا جانے کن مجبوریوں کا قیدی تھا وہ؟_*
*_بےوفا تو نہیں تھا لیکن چھوڑ گیا۔💔😒_*
کبھی پاس بیٹھو تـــو____ بتائیں کہ درد کیا ہے.........
یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے.........
💔😞😢💔
🌺💫💭🌸💔
میں کہاں سے لاؤں _________ بتا بکتا کہاں ھے..!!
وہ نصیب جو تجھے عمر بھر کے لئے میرا کر دے...!🖤
💔🌸🌺💯
چـــــــــھوڑ کر نہـــــــــیں🙂
توڑ کر گیا ہےوہ 💔🔥
😢اور پھر کہتا ہے اپنا خیال رکھنا💯😔
- 😌❣_"~
عشق کرنے میں اک خرابی ہے
حُسن اوقات میں نہیں رہتا 🥀"_
کب ٹھہرے گا درد اے دل کب رات بسر ہوگی .... 🔗
سنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہوگی💞
اپنا کردار نبھاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
چہرے پہ چہرہ بناتے ہوئے تھک جاتا ہوں۔💔😪
مجھ کو ملتی نہیں اظہار کی صورت کوئی۔۔۔۔۔
اپنے جذبات چھپاتے ہوئے تھک جاتا ہوں 🍁🥀😥
تم واحد شخص ہو
جس کے سامنے
میرا دل جھک جاتا ھے!
خاموش ھو جاتا ھے!
موم ھو جاتا ھے!
کیونکہ
مجھے تم سے
محبّت ھے ۔۔۔!
______ 🦋🥀
....میری خاموشیوں کے راز مجھے خود نہیں معلوم_______
.....نہ جانے یہ لوگ کیوں مجھے مغرور سمجھتے ہیں_____❣️
*ہمارے استقامت سے زمانہ خوب واقف ہے💯✨🔥*
*نہ ہم نے منزلیں بدلی نہ ہم نے کارواں بدلہ✌️😏🥀*
*چھوڑ کر جانے والے کیا جانے یادوں کا بوجھ کتنا بھاری ہوتا ہے🥀🌚*
,ہمیں تم سا کو ئی مل جا ئے نہ ممکن سہی لیکن
تمہیں بھی کو ئی ہم سا مل جائے بڑا مشکل سا لگتا ہے۔
🍁-------------🍁💛🍁--------------🍁
🙂❤💞
تماشہ تو بعد میں بناتے ہیں پہلے تو یہاں ‘اپنا بناتے ہیں🥹
~°🌏🦋✨🌸🐰🍒
بھاویں ہر کوئی چھوڑ حیات ونجے لج پیار دی پال کے رکھئے -
ہر مشکل ویلے کم آندن چنگے سجن سمبھال کے رکھئے-❤️🥀
نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ❤❤
یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain