❤ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،💓
❤❤جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،❤
*آنسوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی😢*
*وہ شخص لفظوں کا یقین کیا خاک کرے گا؟🖤*
Night 🌃 Quotes
,
,.
,
*یہ زندگی ہے..*
*الجھے گی نہیں تو سُلجھے گی کیسے ؟*
*بکھرے گی نہیں تو نکھرےگی کیسے ؟*
Subha bakhair....
,
میں ہاتھ اْٹھاؤں اور تیرا نام نہ لوں یہ ممکن ہے بھلا..🤲
تو شامل ہے میری دعاؤں میں آمین کی طرح💖💖
میں وصل اور فراق دونوں مرحلوں میں ہوں
بیٹھی ہے میرے پاس وہ جانے کے بعد بھی
I like it 🙄🙄
کیسے پَلکوں سے گِرے اور زمیں بوس ہوئے
دِل سے اُترے ہوئے لوگوں پہ تَرس آتا ہے
فوزیہ شیخ
جو آپکا خیال رکھتا ہو اُسـے کھونے سے اِجتناب کرو -
ممکن ہــے زندگی ایسا انسان آپکو واپس نـہ کـرے •🔥
*سکوں جو اب میسر مجھے ہونے لگا ہے*
*دی ہیں خوشیوں نے دستک درد اب سونے لگا ہے !♥️🍃*
ہم تو ٹوٹے ہوئے دلوں💔کو جوڑنے میں مشہور تھے
جب اپنا دل 💔 ٹوٹا تو ہنر بھی بھول گئے
🥀😞
اے گردشِ ایام ، هم سے بے سود نہ الجھ___!⚡
هم نے هر رنگ میں جینے کی قسم کھائی هے🍁🔥
وفا کا سورج گواہی دے گا💫
مشکلیں تھیں پر ہم کھڑے تھے✨
تم لڑکیوں کو😂 ایسا محسوس نہیں ہوتا😂
کہ یہ لڑکا اتنی اچھی پوسٹیں کرتا ہے😳
کیوں نا اسے خود ہی پرپوز کر دیا جاۓ🙈🙈😂😂😂
Agreed 💯
آپ کے من پسند شخص کی باتوں
اور لہجے میں اتنی محبت تو
ہونی ہی چاہیے کہ کال بند کرنے کے بعد بھی
بہت سے پل مسکراتے ہوئے گزر جائیں ...💜💯
اپنا کردار نبھاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
چہرے پہ چہرہ بناتے ہوئے تھک جاتا ہوں۔💔😪
مجھ کو ملتی نہیں اظہار کی صورت کوئی۔۔۔۔۔
اپنے جذبات چھپاتے ہوئے تھک جاتا ہوں 🍁🥀😥
*🌸چاہنـّـــا غلـّـــط نہیـّـــں 🥂❤️*
*🙂چـّـــاہ کے چھـّـــوڑ دینـّـــا غلـّـــط ہے✨💔*
عشق الہام ھے جو کسی کسی کو ہوتا ھے،,,,,
عشق استخارہ نہیں جو سبھی کر لیں,,,,,💯
میرے لیے ہر وہ شخص معتبر ہے
جس کے وسیلے سے تیری خبر ملے 😔🐞😔
*"محبت کے عادی لوگ لہجوں کی سختی, برداشت نہیں کر سکتے.. ✨🔥💔*
عشق واجب "وفا لازم "درد واجب "دوا لازم
ہجر واجب "سزا لازم "روگ واجب" دعا لازم
آج کل تو خون بھی اپنا نہیں بنتا
یہ مٹی کے بنے لوگ کیا وفا کریں گے💔💯🔥
😭🥀💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain