جن کی اُمید صرف الله سے ہو
وہ کبھی نا اُمید نہیں ہوتے
Jumay ka Din Mubarak Friends
Baho’n Mein Bhàr Kar Wo Kèhtey Hain Nàrm Sey Lehje’y Méin,
Sukooη Mayassàr Hota Hai Qàbzey Mein Aa Kàr Terey…
یوں یاد آتے ہوں تم مجھے
جیسے کسی اور کو ہم جانتے ہی نہیں
Mànzilo’n ki baat choro kisnè payi mànzilei’n,
Ek sàfar acchhà laga, ek hussafa’r acchha làga…
روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ
شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا
ohoo! تم روٹھو اور میں مناؤں
ایک کام کرو تم بھاڑ میں جاؤ
ہم بھی خرید لائے ہے عشق کا تعویز
اب صنم آپ کی خیر نہیں
زمانے میں آئے ہو تو
جینے کا ہنر بھی رکھنا
دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں
بس اپنوں پہ نظر رکھنا
یوں یاد آتے ہوں تم مجھے
جیسے کسی اور کو ہم جانتے ہی نہیں
اس قدر محبت کی ہے تم سے
سر اٹھا کے دیکھا بھی تو صرف پائوں تک
میری آنکھوں کی رونک اوردل کا قرار ہو تم
میری ٹھنڈی آئسکریم اور آم کا آچار ہو تم
سنا ہے لوگ جہاں کھو ئیں وہی ملتے
میں اپنے آ پ کو تجھ میں تلاش کرت ہوں
تیرے نزدیک ہونے لگتا ہوں
خود با خود ٹھیک ہونے لگتا ہوں
عجب مذاق ہے اسلام کی تقدیر کے ساتھ
کٹا حسین ؑ کا سر نعرہ تکبیر کے ساتھ
دھڑکنیں بے قابو ہو جاتی ہیں
و ہ اِک نظر جب اٹھا کر دیکھیں
Best Poetry Ever
حسن ہی لے ڈوبا تھا فقط یوسفؑ کو
بھلا پیغمبر بھی بازاروں میں بکا کرتے ہیں
- post removed -
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے
درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے
کل تک تو آشنا تھے مگر آج غیر ہو
دو دن میں یہ مزاج ہے آگے کی خیر ہو
گُزر گئے ہیں جو خوشبوئے رائیگاں کی طرح
وہ چند روز، مِری زندگی کا حاصل تھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain