وٹس ایپ کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ وٹس ایپ کی نئی پالیسی کی وجہ سے ٹیلی گرام پر پچھلے بہتر گھنٹوں کے دوران ایکٹو صارفین کی تعداد 500 ملین سے متجاوز۔ 25ملین نئے صارفین کی ٹیلی گرام میں شمولیت۔ لگتا ہے میسجنگ کی دنیا پر وٹس ایپ کی چودھراہٹ ختم ہونے کو ہے۔ ہور کرو پالیسی میں تبدیلیاں 😋😋😋