: کومہ سے اٹھنے کے بعد 😳😳
مریض: ڈاکٹر مجھے کیا ہوا تھا🤔🤔
ڈاکٹر : آپ کا نیٹ پیکیج ختم ہو گیا تھا 🙃🤭🤣
😂
😎😎😂😂
پاکستانی جتنی مرضی ترقی کر لیں لیکن #تھوک سے موبائل کی #سکرین صاف کرنا نھی بھولیں گے. 😁😁
میری تو فیل ہونے پر شادی ہونی تھی اور حکومت نے مجھے پاس کر دیا🙄
اے تسی چنگا نہی کیتا🤦♀️😂😂💯👉